تخت بھائی : اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے الخدمت فاونڈیشن بونیر کو 5 کروڑ روپے کا چیک دیا
ایک اقلیت سے سے تعلق رکھنے والی آئرن لیڈی مسلمان نا ہوتے ہوئے بھی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سب پر بازی لے گئ
یہ اعزاز صرف ڈاکٹر سویرا پرکاش کے لیے بلکہ تمام خواتین کے لیے ہیں جن کو اللہ نے سخی دل عطاء کیا ہے
معذور فاونڈیشن ڈاکٹر پرکاش کو بونیر کے متاثرہ لوگوں کی امداد کرنے پر سلام پیش کرتی ہے-
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +