294

بریکنگ نیوز۔۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کےلے ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 130 رانا شہباز احمد خان سمیت پانچ نام بانی پاکستان تحریک انصاف کو بھیج دئیے گئے

بریکنگ نیوز۔۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کےلے ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 130 رانا شہباز احمد خان سمیت پانچ نام بانی پاکستان تحریک انصاف کو پیش کردیے گۓ۔۔
ریاض قریشی ، علی امتیاز وڑائچ ، اعجاز شفیع ، شیخ امتیاز اور رانا شہباز کے نام دیے ہیں۔

بانی پی ٹی ان پانچ ناموں میں سے کسی ایک کا نام اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کے لیے تجویز کریں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل پی ٹی آئی کو اپنا اپوزیشن لیڈر نامزد کرنا ہوگا ۔

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک

اپنا تبصرہ بھیجیں