اے سی بس اور رکشہ کے درمیان خوفناک تصادم 6افراد جان بحق 3 زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: رجانہ میں اے سی بس اور رکشہ کی ٹکر، 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقہ رجانہ سمندی روڈ پر پنچاب سویٹ اینڈ بیکرز کے قریب ایک درد ناک حادثہ پیش آیا جہاں اے سی بس اور رکشہ کی ٹکر ہو گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو … Read more

امام مھدی علیہ السلام کے متعلق خیال اور حقیقت

*امام مہدی: خیال اور حقیقت* `(مولانا مودودیؒ کی سوچ کے مطابق)` *امام مہدی کے بارے میں ہمارے معاشرے میں بہت سی باتیں مشہور ہیں، لیکن اگر ہم جذبات سے ہٹ کر سچائی اور حقیقت کو دیکھیں تو معاملہ کچھ اور ہی نظر آتا ہے۔ آئیے ایک ایک کر کے سمجھتے ہیں کہ امام مہدی کیسے … Read more

ٹرک بے قابو ہو کر گھر میں جا گھسا، بزرگ شہری جان بحق، دو زخمی، افسوسناک واقعہ ضلع جھنگ میں پیش آیا

ٹرک بے قابو ہو کر گھر میں جا گھسا، بزرگ شہری جاں بحق، دو افراد زخمی جھنگ: تحصیل شورکوٹ کے علاقہ بستی نوہانی، جھنگ روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں ٹرک ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث ٹرک بے قابو ہو کر ایک گھر میں جا گھسا۔ حادثے کے نتیجے میں ایک … Read more

پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے ایک نوجوان شدید زخمی

*لاہور قینچی کے علاقے میں نوجوان کے گلے پر ڈور پھرنے کا واقعہ* *چوہدری مجاہد حسین (CCR)* لاہور کے علاقے قینچی میں پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی نوجوان کی شناخت فیصل کے نام سے ہوئی ہے، جسے فوری طور پر جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں … Read more

دہشتگردوں کا انجام: بلوچستان کی مٹی دشمن کے لیے قبر بن گئی.!! ****** :کالم نگار غلام مصطفیٰ جمالی

دہشتگردوں کا انجام: بلوچستان کی مٹی دشمن کے لیے قبر بن گئی.!!! کالم نگار: غلام مصطفیٰ جمالي تحصيل ٽنڊوباگو، ضلع بدين فون: 03333737575 بلوچستان، جو اپنی وسعتوں میں خاموشی، پہاڑوں کی بلندی اور صحرا کے صبر کا سبق سموئے ہوئے ہے، آج بھی پاکستان کے قومی ضمیر کے لیے ایک امتحان بن چکا ہے۔ یہ … Read more

قومی عزم کی مثال :بلوچستان میں دہشت گردی شکست کھا گئی.. کالم نگار غلام مصطفیٰ جمالی

قومی عزم کی مثال: بلوچستان میں دہشت گردی شکست کھا گئی کالم نگار: غلام مصطفیٰ جمالی تعلقہ: تحصیل ٹنڈو باگو، ضلع بدین پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اپنی تاریخ، ثقافت اور قربانیوں کی بنیاد پر ایک عظیم قوم کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ ملک متعدد آزمائشوں اور دہشت گردی کے حملوں کا سامنا کر … Read more

ٹرمپ کی فوجیں ایران کی جانب روانہ، کیا ایران اپنا دفاع کر سکے گا..؟.. کالم نگار….. غلام مصطفیٰ جمالی

ٹرمپ کی فوجیں ایران کی جانب روانہ، کیا ایران اپنا دفاع کر سکے گا..؟ غلام مصطفیٰ جمالی گزشتہ چند مہینوں میں دنیا ایک ایسے سیاسی اور فوجی دباؤ والی صورتحال سے گزر رہی ہے، جو امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازع کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلانوں، … Read more

اغواء برائے تاوان کے بعد قتل کا اندوہناک واقعہ ،پولیس کی کاوشیں رنگ لے آئیں، ملزمان گرفتار، جرم کا اعتراف

کم سن بچہ اغواء کے بعد قتل نواں لاہور پولیس کی بڑی کامیابی اغواء برائے تاوان کے بعد قتل کا اندوہناک مقدمہ ٹریس ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں نواں لاہور پولیس نے اغواء برائے تاوان کے بعد کمسن بچے کے بہیمانہ قتل کے اندوہناک مقدمے کو کامیابی سے ٹریس کرتے ہوئے دو … Read more

پی ٹی اے کا چھ ماہ سے غیر فعال سم کی بندش کے بارے میں خبردار کردیا

*پی ٹی اے نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کردیا* پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز … Read more

بجری سے لدا ٹرک الٹنے سے دو افراد جان بحق

بجری سے لوڈ ٹرک الٹنے سے 2افراد جان بحق **ملتان: بجری سے لوڈ ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی** ملتان کے علاقے حسن سوالی کے قریب بہاولپور سکھن روڈ پر بجری سے لوڈ ایک ٹرک الٹنے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق … Read more