جھنگ /شورکوٹ
شورکوٹ(رانا محمد شبیر)کاشتکاروں کےلئے بڑی خوشخبری۔کشمیر شوگر ملز انتظامیہ کی جانب سے کرشنگ سیزن کا آغاز کردیا گیا۔۔
شورکوٹ(رانا محمد شبیر)حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر کشمیر شوگر ملز انتظامیہ کی جانب سے کرشنگ سیزن کے آغاز کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں مل کی اعلیٰ انتظامیہ، کاشتکار اور علاقہ معززین نے شرکت کی تقریب میں جی ایم پروجیکٹ احمد خان وڑائچ، جی ایم کین مہر محمد عبدالرؤف خان، … Read more
(رانا محمد نعیم خان)گھریلو جھگڑے پر بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے والا ظالم قاتل پولیس نے گرفتار کر لیا۔۔رانا فیصل اقبال
گھریلو جھگڑے پر بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے والا ظالم قاتل پولیس نے گرفتار کر لیا۔دلخراش واقعی جھنگ میں پیش آیا۔
گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ نیئر عباس چھٹہ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف دبنگ کارروائیاں جاری،منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں شراب اور نقدی برآمد، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف
شورکوٹ ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ نیئر عباس چھٹہ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف دبنگ کارروائیاں جاری شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ نیئر عباس چھٹہ کی اپنی ٹیم اے ایس آئی زوہیب گل،انچارج چوکی محمود کوٹ محمد اسلم ، اے ایس آئی طاہر عباس اور پولیس ملازمین کے … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ موچیوالا حافظ عبداللہ جپہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائیاں جاری، پانچ اشتہاری مجرمان دو ناجائز اسلحہ رکھنے والے سمیت ایک کلو گرام سے زائد چرس سمیت ملزمان گرفتار، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر
جھنگ ۔بیورو رپورٹ ۔۔ ایس ایچ او تھانہ موچیوالا کی دبنگ کاروائیاں مختلف مقدمات میں مطلوب پانچ اشتہاری مجرمان سمیت بھاری مقدار میں منشیات ناجائز اسلحہ رکھنے والوں سمیت گرفتار کر کے مقدمات درج کر کے حوالات میں بند کردیا – تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر … Read more