پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ،جبکہ ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہونے والے ڈاکو کو ہلاک کر دیا گیا

فیصل آباد(رانا عامر جاوید سے ) ۔اے ایس ائی محمد بلال انچارج چوکی لاری اڈا تھانہ سول لائن کے ساتھ پولیس مقابلہ 23 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ دوملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت وسیم اور اختر کے نام سے ہوئی ایس پی عابد حسین ظفر کی … Read more

یونیورسٹی ہاسٹل سے میڈیسن لینے کے لیے جانی والی طالبہ کا اغواء کا معاملہ ،پولیس کی کوششیں رنگ لے آئیں، طالبہ کو دوسرے صوبے سے بازیاب کروا لیا گیا

فیصل اباد تھانہ گلبرگ کی حدود جی سی یونیورسٹی کی طلباء کے اغواء کا معاملہ۔۔۔ سرکل گلبرگ انچار ایس ایس آئی او یو کی انچارج میڈم رخشندہ کی دبنگ کاروائی۔۔۔ دوران کاروائی ملزمہ گرفتار مغویہ باحفاظت بازیاب۔۔۔ 13/5/26 کو مغویہ کے والد عامر ازاد نے بزریعہ 15 پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی ہاسٹل … Read more

ڈاکٹرز کی سنگین غلطی، ورثاء سراپا احتجاج

ڈاکٹرز کی سنگین غلطی نے 3 سالہ بچی کے ورثاء کو احتجاج پر مجبور کر دیا فیصل آباد چلڈرن ہسپتال جھنگ روڈ کے ڈاکٹرز کی سنگین غلطی 3 سالہ بچی کے پاوں کا غلط آپریشن کر دیا بچی کی دائیں پاوں کی بجائے بائیں پاوں کا آپریشن کر دیا بچی کا غلط آپریشن کرنے پر … Read more

دس سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش ،پولیس کی بروقت کارروائی ملزم گرفتار

انسپکٹر محمد ریاض اٹھوال ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ10 سالہ بچی کو زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا گیا – فیصل آباد (رانا عامر جاوید سے ) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی خصوصی ہدایت پر ایس پی اقبال ڈویژن محمد سعید … Read more

شوہر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر بیوی اور دو بیٹیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس زرائع

بدبخت شوہر نے بیوی سمیت دو بیٹیوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ میں تہرے قتل کے واقعہ شوہر نے بیوی صائمہ اور دو بیٹیوں عائشہ اور ام حبیبہ کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا جاوید اقبال نے اپنی بیوی سمیت دو بیٹیوں کو بذریعہ فائر … Read more

عید پڑھ کر جاتے ہوئے تین دوست تیز رفتار موٹر سائیکل پر حادثے کا شکار ،ایک جان بحق باقی دونوں شدید زخمی، ہسپتال منتقل

تیز رفتاری کے باعث افسوسناک حادثہ میں تین دوست شدید زخمی، ایک جان بحق ستیانہ روڈ عید کے دن افسوسناک ٙٹریفک حادثہ ایک بچہ جانبحق 2 شدید زخمی۔حادثہ ستیانہ بنگلہ کے قریب 40 گ ب ستیانہ روڈ پر پیش آیا۔ذرائع کے مطابق عید کے دن 12 سے 14 سال کی عمر کے تین بچے موٹر … Read more

دیرینہ دشمنی پر دو افراد قتل،عید پڑھ کر آنے والے دو افراد کو گھات میں بیٹھے دشمنوں نے گولیوں سے چھلنی کر دیا

دیرینہ دشمنی پر عید کے دن دو قتل فیصل آباد عید کے دن دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات جھمرہ کے علاقے میں درینہ دشمنی پر فائرنگ سے دو افراد قتل جانبحق ہونے والوں میں ریاض اور یاسین شامل ،نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ۔آر پی او فیصل آباد کا نوٹس شیخ غلام … Read more

کار سوار فیملی الٹی ہوئی گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرانے سے خوفناک حادثہ، باپ سمیت دو بیٹیاں جان بحق،تین شدید زخمی

موٹروے ساہیانوالہ کے قریب المناک ٹریفک حادثہ،کار سوار فیملی الٹی گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی، حادثہ کے نتیجہ میں کار سوار شیخ عدیل اور اس کی دو بیٹیاں جانبحق،جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے، متاثرہ فیملی شادمان کالونی فیصل آباد کی رہائشی یے،زخمیوں کو الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا، ساہیانوالہ انٹرچینج کے قریب … Read more

زہریلا کھانا کھانے سے مبینہ طور پر نو بیاھتا جوڑا جان بحق

زہریلا کھانا کھانے سے مبینہ طور پر نو بیاھتا جوڑا جان بحق – غلام محمدآباد کے علاقہ مرضی پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے جاں بحق ہونے والے محمد رحمان اور اس کی اہلیہ نتاشا کی شادی پانچ ماہ قبل ہوئی تھی۔۔۔ذرائع مقامی پولیس مرحومین کی اس جگہ کی … Read more

خواجہ سرا کمیونٹی کے لیے قائم سرکاری سکول بند کر دیا گیا، خواجہ سرا اساتذہ سمیت طلباء کا احتجاج

خواجہ سراؤں کو تعلیم دینے والا سرکاری سکول بند ،خواجہ سرا اساتذہ کا احتجاج فیصل آباد میں خواجہ سراؤں کا واحد اسکول بھی بند محمدی کالونی میں خواجہ سراؤں کے اکلوتے اسکول کو محکمہ تعلیم کی جانب سے بند کر دیا گیا، جس کے باعث خواجہ سرا اساتذہ تنخواہوں سے محروم ہو گئے ہیں۔ اس … Read more