گندم کی کٹائی کے دوران ماں باپ کے ساتھ قریب درخت کے سائے میں بیٹھا 5 سالہ بچہ آوارہ کتوں کے کاٹنے سے جان بحق، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس

پیرمحل آوارہ کتوں کا حملہ 5 سالہ بچہ جاں بحق پیرمحل کے نواحی گاؤں 331 گ ب نور پور میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں آوارہ کتوں کے حملے میں 5 سالہ معصوم بچہ مدثر جاں بحق ہو گیا- تفصیلات کے مطابق بچہ گندم کے کھیت کے قریب کھیل رہا تھا کہ … Read more

افسوسناک خبر :ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ آفتاب احمد صدیقی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ،مرحوم دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے سے جان بحق، مرحوم قبل ازی ڈی ایس پی شورکوٹ، ڈی ایس پی گوجرہ بھی تعینات رہ چکے تھے، رپورٹ رانا فیصل اقبال

رجانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ رجانہ ،ڈی ایس پی ھیڈ کوارٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ آفتاب احمد صدیقی انتقال فرما گئے رجانہ ،ڈی ایس پی اسلام آباد میں ایران جنگ کے سلسلہ میں مذاکرات کے لئے سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور تھے رجانہ ،انہیں دل کا دورہ پڑاتو پمز ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں وہ آج صبح … Read more

سابقہ رنجش مخالفین نے معروف نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

سابقہ چپقلش پر معروف نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا – ٹوبہ ٹیک سنگھ علاقہ تھانہ صدر ٹوبہ چک 302 ج ب نور پور میں سابقہ رنجش پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق عمیر نواز قوم آرائیں سکنہ 302 ج ب وغیرہ نے سکول گراؤنڈ کے قریب فائرنگ کر کے نعمان … Read more

شادی کے موقع پر شور سے بچ کر فون سننے کے لیے چھت پر جانے والا تاروں سے اچانک کرنٹ لگنے سے جان بحق، اس کو تلاش کرنے کےلیے چھت پر جانے والا دوسرا شخص بھی تاروں کی زد میں آکر نیچے گرگیا، جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جو بعد ازاں دم توڑ گیا

بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو افراد جان بحق ٹوبہ ٹیک سنگھ: گنڈا سنگھ کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق تفصیلات: ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے گنڈا سنگھ بائی پاس کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دو افراد بجلی کے ہائی وولٹیج (11 کے وی) تاروں سے ٹکرا کر … Read more

اے سی بس اور رکشہ کے درمیان خوفناک تصادم 6افراد جان بحق 3 زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: رجانہ میں اے سی بس اور رکشہ کی ٹکر، 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقہ رجانہ سمندی روڈ پر پنچاب سویٹ اینڈ بیکرز کے قریب ایک درد ناک حادثہ پیش آیا جہاں اے سی بس اور رکشہ کی ٹکر ہو گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو … Read more

اغواء برائے تاوان کے بعد قتل کا اندوہناک واقعہ ،پولیس کی کاوشیں رنگ لے آئیں، ملزمان گرفتار، جرم کا اعتراف

کم سن بچہ اغواء کے بعد قتل نواں لاہور پولیس کی بڑی کامیابی اغواء برائے تاوان کے بعد قتل کا اندوہناک مقدمہ ٹریس ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں نواں لاہور پولیس نے اغواء برائے تاوان کے بعد کمسن بچے کے بہیمانہ قتل کے اندوہناک مقدمے کو کامیابی سے ٹریس کرتے ہوئے دو … Read more

ٹوبہ ٹیک سنگھ (شیخ غلام مصطفیٰ) الخدمت فاؤنڈیشن ٹوبہ زون کی جانب سے معزور افراد میں مفت ویل چیئر تقسیم کرنے کی تقریب ،ہمارا نصب العین دکھی انسانیت کی خدمت کے زریعے رضائے الٰہی کا حصول ہے، میاں زبیر احمد، اس موقع پر دیگر جماعتی رفقاء سمیت معززین علاقہ بھی موجود تھے

پریس ریلیز الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام معذور افراد میں ویل چیئر تقسیم کرنے کے لیے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر جماعت اسلامی کے راہنما میاں محمد زبیرنے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا نصب العین دکھی انسانیت کی خدمت کے ذریعے رضا الہی کاحصول ہے- اسی مقصد کوحاصل کرنے کے … Read more

یونیورسٹی طالب علم کی جانب سے تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر موت کو گلے لگانے کا افسوسناک واقعہ، یونیورسٹی انتظامیہ سمیت پولیس کاروائی میں مصروف

کمالیہ: کمالیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان اویس سلطان نے یونیورسٹی آف لاہور میں مبینہ طور پر تیسری منز،ل سے چھلا-نگ لگا کر خو-د-ک-ش-ی کر لی۔ اویس سلطان شعبہ فارمیسی کے پانچویں سمسٹر کا طالب علم تھا….!!!! ابتدائی اطلاعات کے مطابق حاضری مکمل نہ ہونے پر امتحان میں بیٹھنے سے روکنے کے باعث وہ ذ،ہنی … Read more

میڈیا کی نشانی دہی پر کالے بچھوؤں کے نام پر فراڈ کرنے والے گروہ کو دھر لیا گیا، ملزمان گرفتار، مقدمہ درج، نقدی برآمد، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک

کالے بچھوؤں کے نام پر فراڈ کا معاملہ ،گروہ کے خلاف مقدمہ درج، ملزمان گرفتار، نقدی بھی برآمد – کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ بُھسی کمالیہ محمد عون رضا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر … Read more

سکول واپسی پر بچوں سے بھرا رکشے کو حادثہ، ایک طالب علم جان بحق تین زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ/ گوجرہ پکا انا روڈ پر سکول رکشے کو حادثہ، 9 سالہ طالبعلم جاں بحق، 3 بچے زخمی گوجرہ میں تھانہ صدر کی حدود پکا انا روڈ پر دواکھڑی کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ سکول سے واپس جاتے ہوئے بچوں سے بھرا رکشہ تیز رفتار ہائی ایس وین سے ٹکرا گیا، جسے … Read more