15 سالہ لاپتہ آمینہ نور کی تلاش میں مدد کے لیے پریشان حال والدین نے تلاش کےلئے لوگوں سے بھی مدد کی اپیل کر دی

کراچی: 15 سالہ امینہ نور لاپتہ، تلاش میں مدد کی اپیل! 📢 شاہ فیصل کالونی اور کراچی کے تمام شہریوں سے اپیل! 15 سالہ امینہ نور اپنے گھر سے لاپتہ ہو گئی ہیں۔ اہلِ خانہ اس وقت شدید صدمے اور پریشانی کی کیفیت میں ہیں۔ براہِ کرم اس پیغام کو توجہ سے پڑھیں اور تلاش … Read more

پردیس میں گیس سلنڈر پھٹنے کا افسوسناک واقعہ، مبینہ طور پر پانچ پاکستانی محنت کش جان بحق

*🚨ریاض میں گیس سلنڈر دھماکہ، پانچ پاکستانی محنت کش جاں بحق* سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ہونے والے افسوس ناک دھماکے میں پانچ پاکستانی محنت کش جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ … Read more

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،5 سو مردہ مرغیوں سے بھرا رکشہ پکڑ لیا، کس شہر میں جا رہا تھا، گرفتار دو افراد نے سچ اگل دیا

شور کوٹ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مچھر چوک میں کاروائی شور کوٹ۔فوڈ اتھارٹی عملہ نے مردہ مرغیوں سے بھرا رکشہ پکڑ لیا۔۔تقریبا 500 کلو مردہ حالت مرغیاں جن کی مالیت تقریبا 2 لاکھ روپے سے زآئد بنتی ہے ،فیصل آباد بھیجی جانی تھیں،پولیس زرآئع شور کوٹ۔تھانہ شور کوٹ کینٹ پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے … Read more

طوفانی بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 11 افراد ہلاک 12 زخمی

😢 دل دہلا دینے والی خبر! چند لمحوں میں خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔ 🌧️ کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں کے باعث ایک بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں 7 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں، جبکہ متعدد … Read more

غربت کے دلدل میں پھنسی بیوہ ماں کی بے بسی دیکھی نہ جا سکی 23 سالہ نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر خود کو پٹرول چھڑک کر جان دے دی

وہ بیٹا، جو اپنی بیوہ ماں کا سہارا تھا اور اسلام آباد میں ایلومینیم کے کام پر مزدوری کرتا تھا، آخرکار بجلی کے بھاری بلوں اور معاشی تنگی کے بوجھ تلے ہار گیا۔😭💔 گزشتہ ماہ صرف 200 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال ہونے پر 10 ہزار سے زائد کا بل آیا، جسے گھر کی جمع … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ موچیوالا کے علاقہ میں ظلم کی انتہا ،مبینہ طور پر مرغی کھیت میں جانے پر زمینداروں نے اسلحہ، کلہاڑی اور درانتی سے لیس ہو کر غریب باپ کو قتل جبکہ بیٹے کو شدید زخمی کر دیا ،ایس ایچ او تھانہ موچیوالا موقع پر پہنچ کر کارروائی میں مصروف

تھانہ موچیوالہ کے علاقہ چک 442 میں ظلم کی انتہا بربریت کے تمام ریکارڈ توڑ دئے کھیت میں۔مرغی داخل ہونے کی پاداش میں جٹ برادری کے اسلحہ کلہاڑوں درانتی سے لیس افراد کا غریب کے گھر دھاوا باپ ق ت ل بیٹے کا منکا توڑ دیا – حالت تشویشناک عورتیں چیختی رہی ہچانے کے لیے … Read more

معمولی تلخ کلامی سے شروع ہونے والا جھگڑا خونی تصادم میں تبدیل ،چھ افراد جان بحق چھ زخمی ہونے کی اطلاعات

ڈیرہ اسماعیل خان 6 افراد قتل ڈی آئی خان/تھانہ پینالہ کی حدود شاہ حسن خیل میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، 6 افراد جاں بحق، 6 زخمی، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پنیالہ کے علاقے شاہ حسن خیل میں دو مخالف گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 6 افراد … Read more

باپ بیٹا سوئمنگ پول کی صفائی کے دوران کرنٹ لگنے سے جانبحق، مبینہ طور پر گھر میں راشن نہ ہونے کی وجہ سے مزدوری کےلئے نکلے باپ بیٹا گھر راشن لانے کے بجائے مردہ حالت میں گھر واپس آگئے

خوشاب باپ بیٹا سوئمنگ پول کی صفائی کے دوران کرنٹ لگنے سے جانبحق، خوشاب میں محنت کش بیٹے کو ساتھ لے کر کام کے لیے گھر سے نکلنے لگا تو بیوی کو کہا، “اج پیسے لبھ جان گے، بچیاں واسطے کوئی چنگی شے بنا لئیں۔۔۔ باپ بیٹا سوئمنگ پول کی صفائی کر رہے تھے کہ … Read more

ٹیوشن پڑھنے جانی والی دس سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ٹیوشن سنٹر کے واش روم سے لاش برآمد

اچھرہ میں ٹیوشن سنٹر میں 10 سالہ بچی کا قتل کر دیا گیا بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ بچی نعیمہ بی بی گھر سے ٹیوشن پڑھنے گئی۔۔پولیس کا موقف ٹیوشن سنٹر کے واش روم میں بچی کی لاش پائی گئی۔۔پولیس ٹیویشن سنٹر گھر میں بنایا گیا تھا۔ پولیس کی … Read more

افغان شہریوں کو پاکستانی فیملی ظاہر کرکے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا کے 3 اعلی افسران گرفتار

افغان شہریوں کو پاکستانی فیملی ٹری میں شامل کرکے انکے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا کے 3 اعلی افسران ملتان سے گرفتار ⬅️ایڈیشنل ڈائریکٹر نادرا ملتان شعیب احمد ⬅️ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا ملتان رمیض رضا ⬅️سپرٹینڈنٹ خدمت سینٹر نادرا نوید اسلم