جب موت کا بلاوا آجائے، گھر سے دریا میں پانی دیکھنے کے لیے جانے والا 12 سالہ لڑکا، کنارے سے مٹی گرنے سے دریا میں ڈوب کر جان بحق، ریسکیو 1122 نے لاش برآمد کر کے ورثاء کے حوالے کردی، افسوسناک واقعہ ضلع جھنگ میں پیش آیا
*پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ* *جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ سے)* موضع جنیانہ، نزد اسکول خانوانہ، چنیوٹ روڈ پر دریائے چناب میں ایک افسوسناک ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا، جہاں 12 سالہ بچہ زوہیب ولد جمشید اچانک دریا کے کنارے کھڑا ہونے کے دوران کنارا ٹوٹ جانے سے پانی میں جا گرا۔ واقعہ کی اطلاع … Read more