وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) 24 اکتوبر بروز جمعہ جامع مسجد فاروق اعظم وریام والا میں جمعہ المبارک کاخطبہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال خطاب فرمائیں گے، وریام والا آمد کے موقع پر اسلم فلنگ اسٹیشن پر پروقار استقبال کیا جائے گا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،محمد قیوم بھٹی
وریام والا ،جامعہ مسجد فاروق اعظم وریام والا تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام 24اکتوبر بروز جمعتہ المبارک کا خطبہ جمعہ حضرت مولانا محمد آصف معاویہ سیال امیدوار ایم این اے ارشاد فرما رہے ہیں جن کا پرتپاک استقبال 1بجےاسلم فلنگ اسٹیشن ٹوبہ روڈ پر کیا جائے گا- جہاں سے انہیں قافلے کی صورت میں لے … Read more