سنگدل ماں نے 15 روز کی بچی صرف 15 ہزار میں فروخت کر دی، بچی آگے آگے فروخت ہوتی رہی، چھ ملزمان گرفتار

سمندری سنگدل ماں نے 15 روزہ بچی صرف 15 ہزار کے عوض فروخت کردی جس نے بچی خریدی اس نے 50 ہزار میں لاہور میں فروخت کردی پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا- #سمندری #15روزہ بچی فروخت #ماں نے فروخت کی #چھ ملزمان گرفتار #فیصل آباد #نیوز #بریکنگ نیوز #پاکستان آن لائن نیوز نیٹ … Read more

معروف سٹیج ڈانسر پر فائرنگ، ملزم سابق سی سی ڈی اہلکار نکلا

*اسٹیج ڈانسر حنا شیخ پر فائرنگ کیس میں اہم انکشاف* فائرنگ کر نے والا ملزم سابق سی سی ڈی اہلکار نکلا پولیس کے ملزم کو گرفتار نہ کرنے پر اداکارہ قانونی ٹیم کے ہمراہ آر پی او آفس پیش ہوئیں سابق سی سی ڈی اہلکار اسٹیج ڈانسر سلک کا قریبی دوست ہے حنا شیخ #فیصل … Read more

مسجد کے مائیک سے کرنٹ لگنے کا افسوسناک واقعہ،20 سالہ مؤذن جاں بحق ،بچانے کی کوشش میں ساتھی زخمی

فیصل آباد مسجد میں مائیک سے کرنٹ لگنے کا حادثہ ، مؤذن جاں بحق ، قاری زخمی۔۔۔ سرگودھا روڈ نلکا کوہالہ اسٹاپ پر 20 سالہ مؤذن عثمان اذان دیتے ہوئے مائیک سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔۔۔ جبکہ انہیں بچاتے ہوئے 40 سالہ قاری غلام رسول زخمی ہوگئے۔۔۔ ریسکیو نے دونوں کو الائیڈ ہسپتال … Read more

ایک دن کے بچے کو زندہ دفن کرتے ہوئے خاتون گرفتار

فیصل اباد کے علاقہ تھانہ غلام محمد اباد کی چوکی سدھو پورہ کی حدود ڈیرہ سائیں قبرستان میں اندوناک واقعہ۔۔۔ ایک عورت جو کہ اپنے ایک دن کے بچے کو زندہ دفن کر رہی تھی۔۔۔ ایس ایچ او غلام محمد اباد شہزاد یوسف سپرا اور انچارج چوکی سدھو پورہ احسان اکرم بٹ نے فوری کاروائی … Read more

بدمعاشی اور منجا کلچر کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کی ہدایت پر علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور اوباش عناصر کے خاتمے کے لیے گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے، ایس پی مہر محمد سعید چچکانہ

بدمعاشی اور منجا کلچر کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کی ہدایت پر ایس پی صدر ڈویژن فیصل آباد مہر محمد سعید صاحب نے علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور اوباش عناصر … Read more

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،5 سو مردہ مرغیوں سے بھرا رکشہ پکڑ لیا، کس شہر میں جا رہا تھا، گرفتار دو افراد نے سچ اگل دیا

شور کوٹ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مچھر چوک میں کاروائی شور کوٹ۔فوڈ اتھارٹی عملہ نے مردہ مرغیوں سے بھرا رکشہ پکڑ لیا۔۔تقریبا 500 کلو مردہ حالت مرغیاں جن کی مالیت تقریبا 2 لاکھ روپے سے زآئد بنتی ہے ،فیصل آباد بھیجی جانی تھیں،پولیس زرآئع شور کوٹ۔تھانہ شور کوٹ کینٹ پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے … Read more

گھر سے بوتل لینے کے لیے نکلنے والا 8 سالہ لاپتہ بچہ کی لاش ایک زیر تعمیر گھر کے واش روم سے برآمد، مبینہ طور پر بچے کو اغواء کرکے قتل کیا گیا ہے، لواحقین کا الزام

سرگودھا کے بعد فیصل آباد کے علاقے ٹھیکری والا 71 ج ب سرلی میں 8 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل۔شکیل گزشتہ روز بوتل لینے گھر سے نکلا تھا اور لاپتہ ہوگیا تھا، آج لاش ایک رہائشی مکان کے واش روم سے برآمد ہوئی۔ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا … Read more

سرکاری ہسپتال میں ایکسرے ڈیپارٹمنٹ” پرائیویٹ جاگیر” بن گیا، معصوم بچے کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر ورثاءسراپا احتجاج

الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کا ایکس-رے ڈیپارٹمنٹ “پرائیویٹ جاگیر” بن گیا؛ معصوم بچے کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر عوام کا شدید احتجاج ​فیصل آباد (بیورو رپورٹ): الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے ایکس-رے ڈیپارٹمنٹ میں تعینات انچارج رانا تجمل اور ان کے عملے کی جانب سے انسانیت سوز غنڈہ گردی اور بدتمیزی کا شرمناک واقعہ … Read more

انصاف کو کفن نہ پہنائیں، یتیم بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کیس، پولیس کا گھناؤنا کردار بے نقاب

انصاف کو کفن نہ پہنائیں: چک نمبر 186 ر ب کے یتیم بچی کے ساتھ زیادتی کا کیس، پولیس کا گھناؤنا کردار بے نقاب ​ایم ایس، آئی جی پنجاب، آر پی او اور سی پی او فیصل آباد سے بیوہ ماں کی دہائی: کیا یتیم بچی کو انصاف نہیں ملے گا؟ ​فیصل آباد ( بیورو … Read more

پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ،جبکہ ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہونے والے ڈاکو کو ہلاک کر دیا گیا

فیصل آباد(رانا عامر جاوید سے ) ۔اے ایس ائی محمد بلال انچارج چوکی لاری اڈا تھانہ سول لائن کے ساتھ پولیس مقابلہ 23 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ دوملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت وسیم اور اختر کے نام سے ہوئی ایس پی عابد حسین ظفر کی … Read more