شالیمار ٹرانسپورٹ کے ڈرائیور حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے
انا للہ وانا الیہ راجعون شالیمار ملتان سرگودھا ٹائم 3838 کا ڈرائیور ملتان لاری اڈا میں ہارٹ اٹیک سے چل بسا اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین 🥲
انا للہ وانا الیہ راجعون شالیمار ملتان سرگودھا ٹائم 3838 کا ڈرائیور ملتان لاری اڈا میں ہارٹ اٹیک سے چل بسا اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین 🥲
شادی کی تقریب کے دوران والدین اور بیٹے کے درمیان جھگڑا… خونی رنگت اختیار کر گیا ملتان: شادی کی تقریب کے دوران والدین اوربیٹے میں جھگڑا ، تلخ کلامی ، ملتان: والد نے بیٹے پرفائرنگ کردی ، نوجوان بیٹا موقع پر جاں بحق، ریسکیوذرائع ملتان: فائرنگ کےدوران کندھے پرگولی لگنے سے بیوی بھی شدید زخمی … Read more