بس کے اندر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ ،ڈرائیور گرفتار

بس میں مبینہ طور پر خاتون کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ اوکاڑہ/ ملزم گرفتار اوکاڑہ ۔ خاتون کیساتھ زیادتی ، ڈی پی او راشد ہدایت کے نوٹس پر ملزم گرفتار اوکاڑہ۔ شادی شدہ خاتون سے زیادتی میں ملوث بس ڈرائیور تھانہ شاہبور پولیس کی حراست میں اوکاڑہ ۔ پولیس نے ملزم کو 8 گھنٹوں … Read more

پھر بیٹی کیوں پیدا ہوئی، والدین کا شرمناک اقدام، بیٹی کو پانی کی ٹینکی میں ڈبو کر قتل کر دیا

میانوالی میں بیٹی کی پیدائش پر ناخوش والدین نے بچی کو پانی کی ٹینکی میں ڈبو کر قتل کردیا، پولیس کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج- قیامت خود بتائے گئی قیامت کیوں ضروری تھی میانوالی: والدین نے 2 ماہ کی بیٹی کو قتل کر دیا، والد کو گرفتار کر لیا گیا۔ والدین بیٹے کی … Read more

آئی جی پنجاب کا سیاہ شیشے اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

آئی جی پنجاب کا سیاہ شیشے اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن کا حکم آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے صوبے بھر میں پولیس افسران و اہلکاروں کی گاڑیوں سے سیاہ (Tainted) شیشے فوری طور پر ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ کسی بھی سرکاری یا … Read more

کیا معروف ڈانسر مہک ملک نے پی ایس ایل کی فرنچائز خرید لی ہے..؟

سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ زور پکڑ رہا ہے کہ معروف ٹرانس جینڈر ڈانسر اور ٹک ٹاکر مہک ملک نے پاکستان سپر لیگ (PSL) کی نئی فیصل آباد فرنچائز خرید لی ہے۔ یہ خبر ہر طرف وائرل ہے اور صارفین کسی بھی پی ایس ایل فرنچائز کے پہلے ٹرانس جینڈر مالک کو مبارکباردیں دے رہے … Read more

مفتی قوی خان ایک بار پھر خبروں میں، نیا بیانیہ پر تنقید کا سامنا

پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی عبدالقوی نے بالی وُڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے نکاح کے حوالے سے حیران کن دعویٰ کیا ہے۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں مفتی عبدالقوی نے کہا کہ اگر بالی وُڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ان کے شوہر ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی ہوتی ہے تو … Read more

ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام کی جانب سے انڈین خاتون کو روکے جانے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا

شنگھائی ایئرپورٹ پر چین کے امیگریشن حکام کی جانب سے ایک انڈین شہری کو روکنے کے معاملے پر انڈیا اور چین کے درمیان باضابطہ طور پر سخت جملوں اور بیانات کا تبادلہ ہوا ہے۔ منگل کو چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اِن خبروں کی تردید کی جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا … Read more

17 سالہ بہن بھائی کی جانب سے مبینہ زیادتی کے خلاف تھانے پہنچ گئیں، والدین کی خاموشی پر انتہائی افسوس کا اظہار،پولیس کی بروقت کارروائی ملزم بھائی گرفتار

17 سالہ بہن بھائی کی جانب سے مبینہ زیادتی کے خلاف تھانے پہنچ گئیں، والدین کی خاموشی پر انتہائی افسوس کا اظہار تفصیلات کے مطابق جہلم تھانہ چوٹالہ کے علاقہ سنگھوئی میں 17 سالہ بہن سے بھائی کی مبینہ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا متاثرہ لڑکی کی وزیر … Read more

پنجاب بھر میں مساجد و مدارس کے گھر گھر سروے کے بعد نمازیوں کی معلومات بھی جمع کرنے کا آغاز

پنجاب میں مساجد و مدارس کے گھر گھر سروے کے بعد نمازیوں کی معلومات بھی جمع کرنے کا آغاز پنجاب میں مساجد و مدارس کے گھر گھر سروے کے بعد نمازیوں کی معلومات بھی جمع کرنا شروع کر دی گئی ہیں۔ ضلع فیصل آباد میں اس سروے کا باضابطہ آغاز ہو چکا ہے، جبکہ دیگر … Read more

پنجاب حکومت کا گندم پیداواری مقابلہ جات کا اعلان، ٹریکٹر سمیت کروڑوں کے انعامات مقرر

*پنجاب حکومت کا گندم پیداواری مقابلہ جات کا اعلان، ٹریکٹر سمیت کروڑوں کے انعامات مقرر* لاہور (شیخ غلام مصطفیٰ ): حکومتِ پنجاب نے گندم کی فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کے لیے 2025-26 کے گندم پیداواری مقابلہ جات کا اعلان کر دیا۔ صوبائی اور ضلعی سطحوں پر حصہ لینے والے کاشتکاروں کے لیے ٹریکٹر سمیت کروڑوں … Read more

انٹرنیشنل مقابلہ قرآت کےلئے دنیا بھر سے قراء کرام کی آمد کا سلسلہ جاری

*انٹرنیشنل مقابلۂ قرأت کیلئے مختلف ممالک کے قرّاء کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع* اسلام آباد (شیخ غلام مصطفیٰ ): اسلام آباد میں ہونے والے انٹرنیشنل مقابلۂ قرأت کے لیے مختلف ملکوں سے قرّاء کرام اور منصفین کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، مقابلہ 24 سے 27 نومبر تک وزارتِ مذہبی امور … Read more