اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)المعصوم ویلفیئر سوسائٹی سیوا سادات۔دعاء فاطمہ کلینک گڑھ موڑ کے زیر اہتمام زیر نگرانی الحاج سید جوہر علی شاہ ڈاکٹر سید محمد عدنان مہدی.سید قمر علی شاہ۔سید توقیر افضل نقوی۔ دی سوسائٹی فور دی پریوینشن اینڈ کیورآف بلائنڈنس کراچی۔کے زیر اہتمام تین روزہ سالانہ فری آئی کیمپ ڈیرہ سید معصوم علی شاہ سیوا سادات نزد دربار حضرت سلطان باہو پر اختتام پذیر ہوگیا ۔جسمیں تین روز میں 1250مریضوں کا چیک اپ کیا گیا۔ہیپاٹائیٹس شوگر کے ٹیسٹ مفت کیے گئے اور فری ادویات مہیا کی گئیں۔سفید موتیا کے 400 سے زائد آپریشن کیےگئے۔
گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)المعصوم ویلفیئر سوسائٹی سیوا سادات۔دعاء فاطمہ کلینک گڑھ موڑ کے زیر اہتمام زیر نگرانی الحاج سید جوہر علی شاہ ڈاکٹر سید محمد عدنان مہدی.سید قمر علی شاہ۔سید توقیر افضل نقوی۔ دی سوسائٹی فور دی پریوینشن اینڈ کیورآف بلائنڈنس کراچی۔کے زیر اہتمام تین روزہ سالانہ فری آئی کیمپ ڈیرہ سید معصوم علی شاہ … Read more
آزاد کشمیر اسمبلی میں وزیر اعظم انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم منتخب۔۔۔رانا فیصل اقبال
*آزاد کشمیر اسمبلی میں انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم منتخب* آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، اور فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کےامیدوار فیصل ممتاز راٹھور کو 36 ووٹ … Read more
شورکوٹ(رانا محمد شبیر)کاشتکاروں کےلئے بڑی خوشخبری۔کشمیر شوگر ملز انتظامیہ کی جانب سے کرشنگ سیزن کا آغاز کردیا گیا۔۔
شورکوٹ(رانا محمد شبیر)حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر کشمیر شوگر ملز انتظامیہ کی جانب سے کرشنگ سیزن کے آغاز کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں مل کی اعلیٰ انتظامیہ، کاشتکار اور علاقہ معززین نے شرکت کی تقریب میں جی ایم پروجیکٹ احمد خان وڑائچ، جی ایم کین مہر محمد عبدالرؤف خان، … Read more