کیا آپ نے اپنے بچوں کو مہمان نوازی کے آداب سکھائیے ہیں، ایسی مفید معلومات آپ کے بچوں کی زندگی بدل سکتے ہیں

*”اپنے بچوں کو مہمان نوازی کے آداب سکھائیں”* اپنے بیٹے کو سکھائیں کہ اگر اسے کسی کے گھر دعوت پر بلایا جائے: 1. وہ خالی ہاتھ نہ جائے، اور اپنے ساتھ کسی غیر مدعو شخص کو نہ لے جائے۔ 2. وقت پر پہنچے، نہ بہت جلدی اور نہ بہت دیر سے۔ 3. اچھے کپڑے پہنے … Read more

مفتی قوی خان ایک بار پھر خبروں میں، نیا بیانیہ پر تنقید کا سامنا

پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی عبدالقوی نے بالی وُڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے نکاح کے حوالے سے حیران کن دعویٰ کیا ہے۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں مفتی عبدالقوی نے کہا کہ اگر بالی وُڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ان کے شوہر ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی ہوتی ہے تو … Read more

ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام کی جانب سے انڈین خاتون کو روکے جانے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا

شنگھائی ایئرپورٹ پر چین کے امیگریشن حکام کی جانب سے ایک انڈین شہری کو روکنے کے معاملے پر انڈیا اور چین کے درمیان باضابطہ طور پر سخت جملوں اور بیانات کا تبادلہ ہوا ہے۔ منگل کو چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اِن خبروں کی تردید کی جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا … Read more

17 سالہ بہن بھائی کی جانب سے مبینہ زیادتی کے خلاف تھانے پہنچ گئیں، والدین کی خاموشی پر انتہائی افسوس کا اظہار،پولیس کی بروقت کارروائی ملزم بھائی گرفتار

17 سالہ بہن بھائی کی جانب سے مبینہ زیادتی کے خلاف تھانے پہنچ گئیں، والدین کی خاموشی پر انتہائی افسوس کا اظہار تفصیلات کے مطابق جہلم تھانہ چوٹالہ کے علاقہ سنگھوئی میں 17 سالہ بہن سے بھائی کی مبینہ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا متاثرہ لڑکی کی وزیر … Read more

پنجاب بھر میں مساجد و مدارس کے گھر گھر سروے کے بعد نمازیوں کی معلومات بھی جمع کرنے کا آغاز

پنجاب میں مساجد و مدارس کے گھر گھر سروے کے بعد نمازیوں کی معلومات بھی جمع کرنے کا آغاز پنجاب میں مساجد و مدارس کے گھر گھر سروے کے بعد نمازیوں کی معلومات بھی جمع کرنا شروع کر دی گئی ہیں۔ ضلع فیصل آباد میں اس سروے کا باضابطہ آغاز ہو چکا ہے، جبکہ دیگر … Read more

پنجاب حکومت کا گندم پیداواری مقابلہ جات کا اعلان، ٹریکٹر سمیت کروڑوں کے انعامات مقرر

*پنجاب حکومت کا گندم پیداواری مقابلہ جات کا اعلان، ٹریکٹر سمیت کروڑوں کے انعامات مقرر* لاہور (شیخ غلام مصطفیٰ ): حکومتِ پنجاب نے گندم کی فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کے لیے 2025-26 کے گندم پیداواری مقابلہ جات کا اعلان کر دیا۔ صوبائی اور ضلعی سطحوں پر حصہ لینے والے کاشتکاروں کے لیے ٹریکٹر سمیت کروڑوں … Read more

انٹرنیشنل مقابلہ قرآت کےلئے دنیا بھر سے قراء کرام کی آمد کا سلسلہ جاری

*انٹرنیشنل مقابلۂ قرأت کیلئے مختلف ممالک کے قرّاء کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع* اسلام آباد (شیخ غلام مصطفیٰ ): اسلام آباد میں ہونے والے انٹرنیشنل مقابلۂ قرأت کے لیے مختلف ملکوں سے قرّاء کرام اور منصفین کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، مقابلہ 24 سے 27 نومبر تک وزارتِ مذہبی امور … Read more

گھر میں گھس کر نوجوان لڑکی پر چھریوں سے وار اور تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار جبکہ اغواء ہونے والی دو بہنوں کو بازیاب کروا لیا گیا

گھر میں گھس کر نوجوان لڑکی پر چھریوں کا وار اور اغواء ہونے والی دو بہنیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر بازیاب *رینالہ خورد میں نوجوان لڑکی پر چھریوں کے وار اور گھر میں گھس کر خواتین پر تشدد کا افسوسناک واقعہ* وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت … Read more

لڑکی سے ملنے آئے دو لڑکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،جواں سالہ لڑکی سمیت ایک لڑکا جان بحق، دوسرا شدید زخمی

لڑکی کو ملنے آئے دو لڑکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک لڑکا اور جوان سالہ لڑکی جاں بحق، دوسرالڑکا شدید زخمی- فیصل آباد/ تاندلیانوالہ تھانہ ماموں کانجن کی حدود میں 22 سالہ ثناء کے گھر ملنے آنے والے علی حسن ولد نصیر سکنہ چک نمبر 556 گ۔ب اور نوید ولد طارق سکنہ چک نمبر … Read more

تیز رفتار ٹرالے کی چنگچی رکشے کو ٹکر، ماں بیٹی جان بحق

تیز رفتار 22 وہیلر نے ماں اور بیٹی کو کچل دیا، دونوں جاں بحق* شاہپور صدر کے قریب زوم ہیٹرول پمپ کے سامنے تیز رفتار 22 وہیلر نے رکشے کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک ماں اور اس کی دو سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئیں. حادثے میں بچی موقع پر ہی دم … Read more