وریام والا(شیخ غلام مصطفیٰ) مہر محمد عثمان پٹواری لدھیانہ سیال کا والد مہر محمد عابد لدھیانہ سیال کا بہنوئی مہرحاجی محمد اقبال ولد محمد نواز قوم لدھیانہ سیال موضع لڈا ماہنی سے بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے، مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا مہر محمد عثمان پٹواری لدھیانہ سیال کا والد مہر محمد عابد لدھیانہ سیال کا بہنوئی مہرحاجی محمد اقبال ولد محمد نواز قوم لدھیانہ سیال کھوہ گھوڑیاں والا موضع لڈا ماہنی بقضا ء الٰہی سے وفات پا گئے تھے کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم کا نماز جنازہ لڈا ماہنی قبرستان میں … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)المعصوم ویلفیئر سوسائٹی سیوا سادات۔دعاء فاطمہ کلینک گڑھ موڑ کے زیر اہتمام زیر نگرانی الحاج سید جوہر علی شاہ ڈاکٹر سید محمد عدنان مہدی.سید قمر علی شاہ۔سید توقیر افضل نقوی۔ دی سوسائٹی فور دی پریوینشن اینڈ کیورآف بلائنڈنس کراچی۔کے زیر اہتمام تین روزہ سالانہ فری آئی کیمپ ڈیرہ سید معصوم علی شاہ سیوا سادات نزد دربار حضرت سلطان باہو پر اختتام پذیر ہوگیا ۔جسمیں تین روز میں 1250مریضوں کا چیک اپ کیا گیا۔ہیپاٹائیٹس شوگر کے ٹیسٹ مفت کیے گئے اور فری ادویات مہیا کی گئیں۔سفید موتیا کے 400 سے زائد آپریشن کیےگئے۔

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)المعصوم ویلفیئر سوسائٹی سیوا سادات۔دعاء فاطمہ کلینک گڑھ موڑ کے زیر اہتمام زیر نگرانی الحاج سید جوہر علی شاہ ڈاکٹر سید محمد عدنان مہدی.سید قمر علی شاہ۔سید توقیر افضل نقوی۔ دی سوسائٹی فور دی پریوینشن اینڈ کیورآف بلائنڈنس کراچی۔کے زیر اہتمام تین روزہ سالانہ فری آئی کیمپ ڈیرہ سید معصوم علی شاہ … Read more

آزاد کشمیر اسمبلی میں وزیر اعظم انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم منتخب۔۔۔رانا فیصل اقبال

*آزاد کشمیر اسمبلی میں انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم منتخب* آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، اور فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کےامیدوار فیصل ممتاز راٹھور کو 36 ووٹ … Read more

شورکوٹ(رانا محمد شبیر)کاشتکاروں کےلئے بڑی خوشخبری۔کشمیر شوگر ملز انتظامیہ کی جانب سے کرشنگ سیزن کا آغاز کردیا گیا۔۔

شورکوٹ(رانا محمد شبیر)حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر کشمیر شوگر ملز انتظامیہ کی جانب سے کرشنگ سیزن کے آغاز کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں مل کی اعلیٰ انتظامیہ، کاشتکار اور علاقہ معززین نے شرکت کی تقریب میں جی ایم پروجیکٹ احمد خان وڑائچ، جی ایم کین مہر محمد عبدالرؤف خان، … Read more

جھنگ (رانا محمد نعیم خان) رشتے کا تنازعہ اور موبائل فون رکھنے پر جھنگ میں دوہرے قتل کا افسوسناک واقعہ، سفاک قاتل نے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ،قاتل گرفتار، رپورٹ رانا فیصل اقبال

گھریلو جھگڑے پر بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے والا ظالم قاتل پولیس نے گرفتار کر لیا۔دلخراش واقعی جھنگ میں پیش آیا۔ جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )علی آباد چوکی کے علاقے کھوہ کوڑے والا میں دوہرے قتل کا دلخراش واقعہ ، ماں اور بیٹی فائرنگ سے جاں بحق، ملزم گرفتار آج صبح تقریباً 8:45 بجے … Read more

(رانا محمد نعیم خان)گھریلو جھگڑے پر بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے والا ظالم قاتل پولیس نے گرفتار کر لیا۔۔رانا فیصل اقبال

گھریلو جھگڑے پر بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے والا ظالم قاتل پولیس نے گرفتار کر لیا۔دلخراش واقعی جھنگ میں پیش آیا۔

اسلام آباد(رانا محمد نعیم خان)کچہری پارکنگ میں خودکش دھماکہ 12 افراد جاں بحق وکلاء سائلین سمیت 21 زخمی۔پمز اسپتال منتقل کردیا گیا اسپتال میں ایمرجنسی نافذ۔حملہ آور کا سر مل گیا۔پولیس ذرائع ،رپورٹ لبنی سیال

اسلام آباد۔کچہری پارکنگ میں خودکش دھماکہ 12 افراد جاں بحق – وکلاء سائلین سمیت 21 زخمی۔پمز اسپتال منتقل کردیا گیا اسپتال میں ایمرجنسی نافذ۔حملہ آور کا سر مل گیا۔پولیس ذرائع۔ *اپ ڈیٹ: اسلام آباد ضلعی عدالت دھماکے میں زیادہ تر متاثرین عام شہری….!!!!* اسلام آباد ضلعی عدالت کے دھماکے کی ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جا … Read more

میاں چنوں۔۔۔12 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل،لاش ملزمان کےگھر کے صحن سے برآمد بچہ اپنی بہن کے ہمراہ ملتان سے 3 روز قبل اپنےکزن کی شادی میں میاں چنوں آیا تھا۔.پولیس ذرائع

12 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل،لاش ملزمان کےگھر کے صحن سے برآمد بچہ اپنی بہن کے ہمراہ ملتان سے 3 روز قبل اپنےکزن کی شادی میں میاں چنوں آیا تھا۔.پولیس ذرائع پولیس کا کہنا ہےکہ بچہ اچانک غائب ہوگیا تھا جس کے بعد اسے تلاش کیا گیا اور پھر اس کے اغوا کا مقدمہ … Read more

دل کی بات خ ح شہزاد.. خود کو بدلو گے تو بدلے گا پاکستان۔۔

دل کی بات خ ح شہزاد خود کو بدلو گے تو بدلے گا پاکستان۔۔۔۔ دنیا اس وقت تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر کھڑی ھے۔اسرائیل کے پاگل شیطان وزیر اعظم نے جو نسل کشی کا سلسلہ غزہ میں مسلمانوں کا شروع کیا ھے اس کا دائرہ شام لبنان تک پھیل گیا ھے۔کچھ ممالک جیسا کہ … Read more

پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید آفتاب عظیم بخاری نے اپنےبیان میں کہاہےکہ 16دسمبرہماری قومی تاریخ کا وہ المناک دن ہےجس سےہمیں بحیثیت قوم سبق سیکھناہوگابصورت ایسےسانحات کارکنامحال ہے، سانحہ مشرقی پاکستان ہویاسانحہ اےپی ایس ہمیں اپنی غلطیوں کونظراانداز نہیں کرنابلکہ اس سےسبق سیکھ کرقومی یکجہتی ووحدت کا عملی کرداراپناناہوگا..

پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید آفتاب عظیم بخاری نے اپنےبیان میں کہاہےکہ 16دسمبرہماری قومی تاریخ کا وہ المناک دن ہےجس سےہمیں بحیثیت قوم سبق سیکھناہوگابصورت ایسےسانحات کارکنامحال ہے، سانحہ مشرقی پاکستان ہویاسانحہ اےپی ایس ہمیں اپنی غلطیوں کونظراانداز نہیں کرنابلکہ اس سےسبق سیکھ کرقومی یکجہتی ووحدت کا عملی کرداراپناناہوگا تاکہ آئندہ ملک … Read more