پرتھ۔پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کوشکست دےکر 22 سال بعد اسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر سیریز جیت لی۔پاکستان نے سیریز دو ایک سے جیتی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دے کر 22 سال بعد اسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر سیریز جیت لی۔پاکستان نے سیریز دو ایک سے جیتی

پاکستان فلاح پارٹی کے انتخابات میں مرکزی صدر محمد رمضان مغل۔سیکرٹری جنرل سید راشد علی گردیزی منتخب ہو گۓ.سید آفتاب عظیم اور امانت علی زیب کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی

پاکستان فلاح پارٹی کے انتخابات لاہور میں منعقد ہونے جس کے مطابق مرکزی صدر محمد رمضان مغل سیکرٹری جنرل سید راشد علی گردیزی صدر پنجاب چوھدری ضمیر گجر جنرل سیکرٹری قاضی عبدالصبور ھاشمی منتخب ہوئے

پاکستان فلاح پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید آفتاب عظیم بخاری نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پربم دھماکہ اوراس کےنتیجہ میں بےگناہ مارےجانے شہریوں کی شہادت پر انتہائی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتیں پاکستان کےاستحکام امن وامان کوتباہ وبرباد کرنے میں کوئی کسرنہیں چھوڑ رہے،دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں نےپوری قوم کو ذہنی اذیت میں مبتلاکرکےرکھ دیاہے.

پاکستان فلاح پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید آفتاب عظیم بخاری نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پربم دھماکہ اوراس کےنتیجہ میں بےگناہ مارےجانے شہریوں کی شہادت پر انتہائی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتیں پاکستان کےاستحکام امن وامان کوتباہ وبرباد کرنے میں کوئی کسرنہیں چھوڑ رہے،دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں … Read more

ایڈیلیڈ پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 9وکٹ سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔باولنگ بیٹنگ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ۔تفصیلات کےلئے لنک اوپن کریں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسر ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 9 وکٹ سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔باولنگ بیٹنگ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ۔اسٹریلیا کی پہلے کھیلتے ہوئے 35 ویں اوور میں 163 رنز بنا کر اؤٹ۔عبدالرؤف نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ کپتان محمد رضوان نے چھ کیچ پکڑے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے … Read more

پاکستان فلاح پارٹیPFP کے مرکزی وصوبائی انتخابات برائے سیشن 2024تا2028 9نومبرکولاہور میں منعقد ہونگے،10نومبرکولاہورکےمقامی ہوٹل میں نومنتخب مرکزی وصوبائی قیادت کی تقریب حلف برداری کے بعد فلسطینی مسلمانوں سےاظہار یکجہتی کے لئے لبیک یا اقصی ریلی بھی نکالی جائےگی۔

پاکستان فلاح پارٹیPFP کے مرکزی وصوبائی انتخابات برائے سیشن 2024تا2028 9نومبرکولاہور میں منعقد ہونگے،10نومبرکولاہورکےمقامی ہوٹل میں نومنتخب مرکزی وصوبائی قیادت کی تقریب حلف برداری کے بعد فلسطینی مسلمانوں سےاظہار یکجہتی کے لئے لبیک یا اقصی ریلی بھی نکالی جائےگی، ملک بھر کے اراکین خفیہ حق رائے دہی کے ذریعے آئندہ سیشن 2024تا2028 کے لئے بالترتیب … Read more

پاکستان فلاح پارٹی کے رہنما سید آفتاب عظیم بخاری نے مستونگ بلوچستان سکول میں ہونےوالی دہشت گردی اوراسکےنتیجے میں ہونےوالی شہادتوں پرگہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئےکہاہےکہ بلوچستان میں مسلسل دہشت گردی کی کارروائیوں میں بیرونی دشمن کواندرونی دشمن کی حمایت حاصل ہے، دہشت گردی کی ہرواردات کےبعدبیان بازی تک محدودرہنےکی پالیسی سےعوام کاخون بہنانہیں رکےگا.

پاکستان فلاح پارٹی کے رہنما سید آفتاب عظیم بخاری نے مستونگ بلوچستان سکول میں ہونےوالی دہشت گردی اوراسکےنتیجے میں ہونےوالی شہادتوں پرگہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئےکہاہےکہ بلوچستان میں مسلسل دہشت گردی کی کارروائیوں میں بیرونی دشمن کواندرونی دشمن کی حمایت حاصل ہے، دہشت گردی کی ہرواردات کےبعدبیان بازی تک محدودرہنےکی پالیسی سےعوام کاخون … Read more

ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ہیلمٹ کے حوالے سے خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کردی،

ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ہیلمٹ کے حوالے سے خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کردی، یونیورسٹیز کے رجسٹرارز اور کالجز کے پرنسپلز کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موٹر سائیکل سوار اساتذہ اور طلبہ ہیلمٹ لازمی پہنیں گے، بغیر … Read more

اسرائیلی جارحیت۔حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ،بیٹی سمیت۔25افراد شہید ہوگئے، حملے کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

اسرائیلی جارحیت۔حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ،بیٹی سمیت۔25افراد شہید ہوگئے ۔ حسن نصراللہ بیروت میں اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے بی بی سی کے مطابق حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی حزب اللہ ترجمان کے مطابق حسن نصر اللہ کو گزشتہ روز کے حملے میں نشانہ … Read more

ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کردیا گیا.این ایچ اے نے ٹال پلازوں پر ٹال ٹیکس کا نیا شیڈول جاری کر دیا.اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر 2024سے ہوگا.. تفصیلات کے لیے لنک اوپن کریں

ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کردیا گیا.این ایچ اے نے ٹال پلازوں پر ٹال ٹیکس کا نیا شیڈول جاری کر دیا.اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر 2024سے ہوگا..