استحصالی نظام نے جمہوریت کےلبادے میں عوام کوزندہ درگورکردیاہے۔ اس نظام کی موجودگی میں عوام کی بہتری کی توقع وقت کاضیاع ہے۔ پاکستان فلاح پارٹی کے نومنتخب صدر رمضان مغل کی پارٹی ممبران سےملاقات میں گفتگو.اس موقع پر پارٹی ممبران محمد رفیق لودھی، محمد طارق گجر،سیدآفتاب عظیم بخاری، ضیاء اللہ نیازی، پروفیسر رحمت اللہ سیالوی ،سید نعیم بخاری ،شہزاد احمد سلطانی، ملک جاوید اقبال ویگر موجود تھے
استحصالی نظام نے جمہوریت کےلبادے میں عوام کوزندہ درگورکردیاہے۔ اس نظام کی موجودگی میں عوام کی بہتری کی توقع وقت کاضیاع ہے۔ پاکستان فلاح پارٹی کے نومنتخب صدر رمضان مغل کی پارٹی ممبران سےملاقات میں گفتگو گذشتہ روز مرکزی وصوبائی انتخابات کے بعد سندھ روانگی سے پہلے پارٹی ممبران سےملاقات کی، اس موقع پر انہوں … Read more