جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سب انسپکٹر عنصر عباس سپرا کی تھانہ کوتوالی میں دوسری بار تعیناتی، عوامی حلقوں میں خوش آئند قرار ،جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کرنے کا اعادہ، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

سب انسپکٹر عنصر سپرا کو دوبارہ ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا علاقے میں امن وامان کی بہتری کی توقعات، عنصر سپرا کی قیادت میں دیا ہے اور کہا ہے کہ علاقے میں کسی بھی قسم کے قانون شکن عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ شہری حلقوں کو اُمید ہے کہ ان کی … Read more

زمین کا تنازعہ، گھر کے سربراہ نے نوجوان بیٹے کو قتل اور بیوی کو شدید زخمی کر دیا، افسوسناک واقعہ ضلع جھنگ میں پیش آیا

زمین کے تنازعہ پر باپ نے بیٹے کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کر دیا — بیوی شدید زخمی، الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل نواں ٹھٹھہ منڈی شاہ جیونہ، تحصیل و ضلع جھنگ کے رہائشی نواب خان پٹھان (عمر تقریباً 70 سال) نے زمین کے تنازعہ پر اپنے ہی سگے بیٹے عزیز خان کو رات … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)مہر زیشان پاتوانہ سیال کی بطور ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعیناتی، عوامی ،سماجی ،صحافتی اور انجمن تاجران وریام والا کا خیر مقدم،علاقہ بھر سے منشیات کے خاتمے، چوریوں کی روک تھام اور ٹھکری پہرے کے نظام کو فعال کرنے کیلئے عوامی مطالبہ سامنے آگیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ سینئر رپورٹر/صدر انجمن تاجران وریام والا

وریام والا مہر ذیشان پاتوانہ سیال ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات ، ڈی پی او بلال افتخار کیانی کا احسن اقدام- وریام والا (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پولیس فورس میں بہتر کارکردگی اور میرٹ کی بنیاد پر ایک اہم تعیناتی کرتے ہوئے سب انسپکٹر … Read more

انسانیت کی خوشبو 41 جوڑوں کی اجتماعی شادی ،لللہ فاؤنڈیشن کا عظیم کارنامہ تحریر: ضیغم عباس عاجز

انسانیت کی خوشبو 41 جوڑوں کی اجتماعی شادی لللہ فاؤنڈیشن کا عظیم کارنامہ تحریر: ضیغم عباس عاجز دنیا میں خوشیاں بانٹنے والے لوگ دراصل وہی ہیں جو انسانیت کی خدمت کو عبادت سمجھتے ہیں احمد پور سیال میں ایسا ہی ایک روشن دن دیکھا گیا جب للّٰہ فاؤنڈیشن نے محبت خلوص اور امید سے بھرپور … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) مسجد میں ازان دیتے ہوئے قتل ہونے والے معروف نوجوان کے قاتل کو سزائے موت سنا دی گئی، ساتھی کو شک کی بنیاد بری کر دیا گیا، رپورٹ رانا فیصل اقبال ،غلام اللہ فاروقی

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)احمد پور سیال میں 2024 میں مسجد میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے پر سیخ پا ہو کر نوجوان کو قتل کرنے والے ملزم کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن ججاحمد پور سیال محمد رمضان نے قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، سنگین مقدمات میں ملوث ڈاکو ہلاک ،رپورٹ حامد علی سلطانی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،غلام اللہ فاروقی

*جھنگ / پولیس مقابلہ* جھنگ: تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقے خاکی لکھی پل کے قریب پولیس نے چار مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو چیکنگ کیلئے روکا جھنگ: مشکوک افراد نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی اور کماد کی فصل میں چھپ گئے۔ جھنگ: حقِ حفاظتِ خود اختیاری کے تحت پولیس کی جوابی … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) پنجاب سیلاب ریلیف 2025 کے تحت نیشنل رورل سپورٹ پروگرام اور رورل سپورٹ پروگرام نیٹ ورک کے اشتراک سے PepsiCo فاؤنڈیشن کی آپ کے ساتھ فوڈ ڈرائیو کے تحت اٹھارہ ہزاری، کھیوا اور گڑھ مہاراجہ میں سیلاب متاثرین میں کافی تعداد میں راشن بیگ تقسیم، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس جنجیانہ سیال سے)پنجاب سیلاب ریلیف 2025 کے تحت نیشنل رورل سپورٹ پروگرام (NRSP) اور رورل سپورٹ پروگرام نیٹ ورک (RSPN) کے اشتراک سے PepsiCo فاؤنڈیشن کی آپ کے ساتھ فوڈ ڈرائیو کے تحت اٹھارہ ہزاری، کھیوا اور گڑھ مہاراجہ میں سیلاب متاثرین میں کافی تعداد میں راشن بیگ تقسیم کیے گئے- … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام 90 ویں سالانہ اہلحدیث کانفرنس زیر صدارت ڈاکٹر سینیٹر حافظ عبدالکریم امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث مورخہ 7،8،9 نومبر سے شروع ہو رہی ہے، جسمیں نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام 90سالانہ اہلحدیث کانفرنس زیر صدارت ڈاکٹر سینیٹر حافظ عبد الکریم امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان زیر نگرانی مولانا عبد الرشید حجازی ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان زیرامارت حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ 7,8,9 نومبر بروز … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) 24 اکتوبر بروز جمعہ جامع مسجد فاروق اعظم وریام والا میں جمعہ المبارک کاخطبہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال خطاب فرمائیں گے، وریام والا آمد کے موقع پر اسلم فلنگ اسٹیشن پر پروقار استقبال کیا جائے گا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،محمد قیوم بھٹی

وریام والا ،جامعہ مسجد فاروق اعظم وریام والا تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام 24اکتوبر بروز جمعتہ المبارک کا خطبہ جمعہ حضرت مولانا محمد آصف معاویہ سیال امیدوار ایم این اے ارشاد فرما رہے ہیں جن کا پرتپاک استقبال 1بجےاسلم فلنگ اسٹیشن ٹوبہ روڈ پر کیا جائے گا- جہاں سے انہیں قافلے کی صورت میں لے … Read more

پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر امن کونسل پاکستان کے پنجاب کے لیے صدر نامزد، نوٹیفکیشن جاری، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر امن کونسل پاکستان کے پنجاب کے لیے صدر نامزد نوٹیفکیشن جاری…. پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر امن کونسل پاکستان کے پنجاب کے لیے صدر نامزد نوٹیفکیشن جاری امن کونسل پاکستان کا مقصد معاشرے کے تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ ملا کر امن کے لیے کوششیں کرنا ہےاس کے لیے گورنمنٹ … Read more