بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ نباتات میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کے لئے تیاریاں جاری، دنیا بھر سے سائنسدان،اساتذہ،طلباء و طالبات سیمت دیگر اہم شخصیات شریک ہوں گی، انسٹیٹیوٹ آف باٹنی،بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا ایک نمایاں ادارہ ہے، تسمیہ نور کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف پاکستان آن لائن نیوز

بی زیڈ یو ملتان کے شعبہ نباتات میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہو گئی دنیا بھر سے سائنسدان،اساتذہ،طلبا و طالبات سیمت دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گئی انسٹیٹیوٹ آف باٹنی،بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان باٹنی(پودوں کی سائنس)کے میدان میں ایک نمایاں ادارہ تسمیہ نور- جامعہ بہاالدین زکریا (BZU)ملتان، پاکستان کی چند معروف اور بین … Read more

انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو این ایف سی آئی ای ٹی ملتان کے وائس چانسلر کی اپنے ادارے کے لیئے شب و روز کاوشیں قابل ستائش ہیں، بعض سازشی عناصر ان کی ایمانداری اور کارکردگی جانتے ہوئے بھی ان کے خلاف من گھڑت پروپیگنڈہ کرتے رہتے ہیں صدر پاکستان، گورنر پنجاب اور وفاقی وزیر تعلیم سے عوامی حلقوں نے بڑا مطالبہ کر دیا، رپورٹ محمد اعجاز رضوی

مخالفین کو ان کی ایمانداری اور محنت برداشت نہیں ہوئی اور وہ ان کے خلاف جھوٹی اور من گھڑت کہانیاں بنا کے پیش کرتے رہتے ہیں اور یاد رہے یہ وہ لوگ ہیں جو نہ تو اپنے کام میں کوئی کردار ادا کر سکے اور نہ ہی اپنے خود کے کردار کو بہتر بنا سکے- … Read more

ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ہیلمٹ کے حوالے سے خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کردی،

ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ہیلمٹ کے حوالے سے خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کردی، یونیورسٹیز کے رجسٹرارز اور کالجز کے پرنسپلز کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موٹر سائیکل سوار اساتذہ اور طلبہ ہیلمٹ لازمی پہنیں گے، بغیر … Read more

پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر امن کونسل پاکستان کے پنجاب کے لیے صدر نامزد، نوٹیفکیشن جاری، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر امن کونسل پاکستان کے پنجاب کے لیے صدر نامزد نوٹیفکیشن جاری…. پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر امن کونسل پاکستان کے پنجاب کے لیے صدر نامزد نوٹیفکیشن جاری امن کونسل پاکستان کا مقصد معاشرے کے تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ ملا کر امن کے لیے کوششیں کرنا ہےاس کے لیے گورنمنٹ … Read more

اسرائیلی جارحیت۔حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ،بیٹی سمیت۔25افراد شہید ہوگئے، حملے کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

اسرائیلی جارحیت۔حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ،بیٹی سمیت۔25افراد شہید ہوگئے ۔ حسن نصراللہ بیروت میں اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے بی بی سی کے مطابق حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی حزب اللہ ترجمان کے مطابق حسن نصر اللہ کو گزشتہ روز کے حملے میں نشانہ … Read more

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دنیا بھر میں چرچے، فلسطین، لبنان اور کشمیری مسلمانوں پر مظالم پر کھل کر بولنے پر سراہا جا رہا ہے، تقریر اردو ترجمہ کے ساتھ جاری کر دی گئی

‏بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم جناب صدر، رؤسائے مملکت و حکومت، معززین، مندوبین، خواتین و حضرات ، السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ ! 1. *تلاوت قرآن مجید* 2. یہ میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے کہ میں دوسری بار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کر رہا ہوں، ایک ایسے ملک کے وزیر … Read more

ایک غلط میسج چلا جانے پر نکہ تھانیدار حوالات بند

ایک غلط میسج نے نکے تھانیدار کو حوالات میں پہنچا دیا *بکرے کی ماں آخر کب تک خیر منائے گی* لاہور رشوت مانگنے کا میسج غلطی سے افسرکو چلا گیا۔۔۔ اے ایس آئی گرفتار۔۔۔ شہری سے 70 ہزار روپے رشوت مانگنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر( اے ایس آئی) کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ پولیس حکام … Read more

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو دوسرے ہی روز انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا گیا، قاتل کون نکلے سب پریشان ہو گئے

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو دوسرے ہی دن قتل کر دیا گیا، قاتل بھی خونی رشتے دار نکلے *بہاولنگر کے نواحی گاؤں میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شادی کے دو روز بعد قتل کر دیا گیا۔* پولیس کے مطابق دلہن کے والد نے ساتھیوں سمیت دلہا کے گھر میں گھس … Read more

میلےٹھیلے ہماری ثقافت کا حصہ اور ثقافت کے فروغ کے لیے ان کی اہمیت و افادیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔ پنجاب کے میلے ٹھیلے علاقائی ثقافت اور تہذیب کے آئینہ دارہوتے ہیں، سالانہ تاریخی میلہ حضرت بابا سخی سیدن شاہ بخاری نورپورتھل کی تین روزہ تقریبات کی خصوصی رپورٹ :راجہ نورالہی عاطف سے

سالانہ تاریخی میلہ حضرت بابا سخی سیدن شاہ بخاری نورپورتھل کی تین روزہ تقریبات خصوصی رپورٹ :راجہ نورالہی عاطف میلےٹھیلے ہماری ثقافت کا حصہ ہیں اور ثقافت کے فروغ کے لیے ان کی اہمیت و افادیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔ پنجاب کے میلے ٹھیلے علاقائی ثقافت اور تہذیب کے آئینہ دارہوتے … Read more

سربراہ سنی علماء کونسل مولانا محمد احمدلدھیانوی نے کہا کہ پاکستان ایک نظریاتی اسلامی ملک ہے اور ہم مسلمان اس کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، صدر سنی علماء کونسل پاکستان مولانا اورنگزیب فاروقی نے کہا کہ ہم قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی کی قیادت میں صحابہ کرام ؓاور اہلیبت کا دفاع کرتے رہیں گے، رپورٹ راجہ نور الہی عاطف

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)سنی علماء کونسل خوشاب کے زیر اہتمام عید گاہ خوشاب میں سالانہ سیرت النبیﷺ و شان صحابہؓ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی ۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ سنی علماء کونسل مولانا محمد احمدلدھیانوی نے کہا کہ پاکستان ایک نظریاتی اسلامی … Read more