پاکستان فلاح پارٹی کے رہنما سید آفتاب عظیم بخاری نے لبنان پر کی جانے والی اسرائیلی جارحیت اوراس کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں کے خلاف اپنے بیان میں کہا ہے کہ فلسطین غزہ کی تباہی وبربادی کے بعد لبنان پراسرائیلی جارحیت عالمی برادری کےمنہ پر طمانچہ ہے۔۔
پاکستان فلاح پارٹی کے رہنما سید آفتاب عظیم بخاری نے لبنان پر کی جانے والی اسرائیلی جارحیت اوراس کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں کے خلاف اپنے بیان میں کہا ہے کہ فلسطین غزہ کی تباہی وبربادی کے بعد لبنان پراسرائیلی جارحیت عالمی برادری کےمنہ پر طمانچہ ہے،مسلم حکمرانوں اورعالمی اداروں کےقوانین کواسرائیل پاوں تلے … Read more