جانوروں کو پانی پلانے کے دوران ماں بیٹا اور بیٹی ڈوب کر جان بحق، ایک ساتھ تین جنازے اٹھنے پر علاقے بھر میں سوگ کی فضا، رقط انگیز مناظر
*کلرسیداں، جانوروں کو پانی پلانے کے دوران ماں، بیٹا اور بیٹی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق* “`واقعہ گاؤں ترکھی میں پیش آیا ، تین جنازے اٹھنے پر علاقے میں سوگ کی فضا“`
دو گروپوں کے درمیان تنازعہ خونریزی میں تبدیل ،8 افراد قتل 3 زخمی، جان بحق ہونے والوں میں دونوں طرف سے دو دو سگے بھائی بھی شامل
*کچے کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم ، 8 افراد جاں بحق، 3 زخمی* “`دونوں برادریوں کے درمیان زمین کا تنازع تھا ، راستہ نکالنے پر جھگڑے کے بعد ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی، پولیس“` `جاں بحق افراد میں دونوں گروپوں کے 2،2 سگے بھائی بھی شامل ہیں`
ان لائن گیم کھیلتے ہوئے بھاری رقم ہارنے پر پٹرولنگ پولیس کانسٹیبل نے مبینہ طور پر سرکاری بندوق سے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی
بورے والا: آن لائن جہاز گیم(Aviator) کھیلتے ہوئے پیٹرولنگ پولیس کانسٹیبل نے مبینہ خودکشی کرلی،ذرائع بورے والا: کانسٹیبل علی حسن ڈوگر نے مبینہ طور پر سرکاری بندوق سے خود کو گولی مار لی،ذرائع بورے والا: علی حسن پیٹرولنگ چیک پوسٹ پکھی موڑ پر بطور محرر تعینات تھا،ذرائع بورے والا: آن لائن گیم میں بھاری رقم … Read more