معطل ایس ایچ او کو الوداعی پارٹی دینا افسران کو مہنگا پڑ گیا

معطل SHO کو الوداعی پارٹی دینا افسران کو مہنگا پڑ گیا! ساہیوال: معطل ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ کو الوداعی پارٹی دینے اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کے معاملے پر ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے سخت ایکشن لے لیا۔ ترجمان پولیس ساہیوال کے مطابق معطل ایس ایچ او کے … Read more

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے تعلیمی شرط کے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل نیوز فیک قرار، تعلیم کی شرط بے بنیاد ہے، صوبائی الیکشن کمیشن آف پنجاب

بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کی تعلیم سے متعلق اہم وضاحت. تعلیم کی شرط بے بنیاد ہے۔الیکشن کمیشن چیئرمین کے لیے بی اے اور کونسلر کے لیے ایف اے کی شرط سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی باقاعدہ پریس ریلیز کے ذریعے … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ وریام والا کی حدود میں چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کا اہلکار ظاہر کرکے پٹرول پمپ مالکان سے بھاری رقم وصول کرنے والے افراد میونسپل کارپوریشن گڑھ مہاراجہ کے اہلکار نکلے، تھانہ وریام والا میں مقدمہ درج، محکمانہ سطح پر بھی کاروائی کا امکان

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر صدام عمر سنپال کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی، تھانہ وریام والا کے علاقہ کے متعدد پٹرول پمپوں کے مالکان سے چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کا بتا کر تین رکنی جعلی انسپکشن گروہ کو گرفتار کر لیا گیا – معلوم ہوا کہ … Read more

عید میلاد النبی کے جلوس کے دوران ٹریکٹر ٹرالی سے گرنے کا افسوسناک واقعہ، دو لڑکے نیچے آکر جان بحق تیسرا شدید زخمی

فیصل آباد عید میلادالنبی ﷺ کے جلوس کے دوران ٹریکٹر ٹرالی سے گرنے کے باعث 2 افراد جاں بحق، 1 شدید زخمی۔۔۔ ٹی اینڈ ٹی کالونی ستیانہ روڈ پر عید میلادالنبی ﷺ کے جلوس کے دوران ٹریکٹر ٹرالی پر سوار 3 افراد نیچے گر گئے،ٹریکٹر ٹرالی کا ٹائر 2 افراد کے اوپر سے گزرنے کے … Read more

فیکٹری سے لوہا چوری کا معاملہ، دو پولیس اہلکار جرم ثابت ہونے پر گرفتار

پیکو فیکٹری سے لوہا چوری، 2 پولیس اہلکار گرفتار لاہور میں پیکو فیکٹری سے لوہا چوری کرنے کے الزام میں تھانہ قائداعظم انڈسٹریل ایریا کے دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پولیس اہلکار پیکو فیکٹری سے لوہا چوری کرنے میں ملوث پائے گئے، جن کے قبضے … Read more

بلائنڈ مرڈر کیس ٹریس، بیٹی کے ہاتھوں باپ قتل جبکہ ماں کے ہاتھوں پسٹل سے اچانک گولی چلنے سے 17 سالہ بیٹی قتل

فیصل اباد 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں بلائنڈ قتل ٹریس، بیٹی ہی باپ کے قتل میں ملوث نکلی۔۔۔ تھانہ صدر جڑانوالہ پولیس کی شاندار کارروائی، اندھے قتل کا معمہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں حل کرلیا گیا۔۔۔ جڑانوالہ کے علاقے 116 گ ب میں آصف نامی شخص کی اچانک موت کی … Read more

ایک آئی فون کا مطالبہ ،تین قیمتی جانیں لے گیا

*بھارت،بیٹا کھائی کے کنارے کھڑا ہو کر آئی فون کے لئے باپ کو بلیک میل کر رہا تھا* “`باپ نے بیٹے کو اچانک دبوچنے کی کوشش کی دونوں باپ بیٹا کھائی میں گر گئے“` `پیچھے ماں نے بھی چھلانگ لگا دی، تینوں ہلاک`

سائیکل پر دودھ فروخت کرنے والے کا حافظ قرآن بیٹا، چند گھنٹوں میں کروڑوں روپے کا مالک بن گیا

سائیکل پر دودھ فروخت کرنے والے کا بیٹا بنگلہ دیشی حافظ قرآن پر اللہ تعالیٰ نے چند گھنٹوں میں کروڑوں روپے کی برسات کردی سعودی عرب مکہ میں 46ویں شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی قرآن کریم مقابلے میں بنگلہ دیش کے قاری حافظ نورالدین زکریا نے 133ممالک میں سے پہلی پوزیشن حاصل کی جس پر اسکو … Read more

نومولود بچی کی لاش ملنے کا افسوسناک واقعہ، پولیس ملازمین سمیت چار افراد نے نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا

قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی… گرمانی اڈہ، اسٹیشن چوک کے قریب ایک اسکول کے نزدیک نومولود بچی کی لاش ملنے کا افسوسناک واقعہ انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دینے والا ہے۔ وہ معصوم جان جس نے ابھی زندگی کو دیکھا بھی نہ تھا، جس نے ابھی آنکھیں تک نہ کھولی تھیں، … Read more

کھانے میں تاخیر ،60 سالہ دادا نے اپنے کم عمر دو پوتوں کو قتل کر دیا ،بیوی اور بہو شدید زخمی

*ماموں کانجن: گھریلو جھگڑے پر دادا کے ہاتھوں دو کمسن پوتوں کا قتل، دو خواتین زخمی* فیصل آباد: تھانہ ماموں کانجن کے علاقے چک نمبر 497 میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھریلو لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص نے مبینہ طور پر بگدے کے وار کرکے اپنے دو کمسن پوتوں کو قتل کردیا۔ پولیس … Read more