خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پر مبینہ طور پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتار
*راولپنڈی: اہلیہ پر تشددکے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا شوہر گرفتار* راولپنڈی میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے شوہر ملزم جواد علی کو اہلیہ پر تشدد کے الزام میں گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملیحہ سحر نے اپنے شوہر پر تشدد کا الزام عائد کیا تھا۔ … Read more
موبائل چارجنگ پر لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے شہری جان بحق
ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ رجانہ 291 گ ب اضافی آبادی موبائل چارجنگ پر لگاتے ھوئے کرنٹ لگنے سے پچاس سالہ شخص جانبحق ٹوبہ ٹیک سنگھ جانبحق شخص کی شناخت شاہد کے نام سے ھوئی ہے ریسکیو1122 زرائع