چوک سرور شہید (ضیغم عباس بیورو چیف)چوک سرور شہید، امام جمعہ کربلا کمپلیکس، سینیئر نائب صدر تحصیل علماء مشائخ کمیٹی علامہ محمد سبطین مظہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکورٹی اداروں کے افسران و حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں پولیس تھانہ سٹی چوک سرور شہید کی عدالتی معاملات میں مداخلت اور بلا جواز دھمکیوں سے تحفظ فراہم کیا جائے، اس موقع پر شیعہ علماء کونسل کے ضلعی رہنما ملک الحسنین تھہیم بھی موجود تھے
احمدپورسیال(ضیغم عباس بیورو چیف)چوک سرور شہید، امام جمعہ کربلا کمپلیکس، سینیئر نائب صدر تحصیل علماء مشائخ کمیٹی علامہ محمد سبطین مظہر نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکورٹی اداروں کے افسران و حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں پولیس تھانہ سٹی چوک سرور شہید کی عدالتی معاملات میں مداخلت اور بلا جواز … Read more