لاری اڈہ فائرنگ قتل کیس، بڑا فیصلہ آگیا، دو ملزمان کی ضمانت منظور ،عدالتی فیصلے پر شہریوں کا ملا جلا ردعمل، جی ڈی اے پھر سے بھرپور متحرک ہو گا، شہری

*جھنگ لاری اڈہ فائرنگ کیس دو ملزمان کی ضمانت منظور، عدالت کا پانچ پانچ لاکھ مچلکوں کا حکم* جھنگ کے لاری اڈہ پر شیخ فواد اکرم گروپ اور سیکرٹری جمخانہ جھنگ شیخ معظم وحید گروپ کے درمیان ہونے والی جھڑپ اور فائرنگ کے مقدمہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ رپورٹ نالج فار ٹوڈے … Read more

پی ایس ایل الیون کی آن لائن ٹکٹس کی خریداری کا آغاز ہو گیا، اتنے کم دام اب تو ہر پاکستانی میچ دیکھنے گراؤنڈ میں جا سکے گا

‏پی ایس ایل الیون کیلئے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور اور کراچی میں ٹکٹس کی قیمت 250 روپے سے شروع ہوگی، فیصل آباد میں سستا ترین جنرل ٹکٹ 300 روپے میں دستیاب ہوگا۔ ملتان اور راولپنڈی کیلئے پی ایس ایل ٹکٹ کی کم سے کم … Read more

معروف سٹیج اداکارہ کا شوہر انسانی سمگلنگ اور بیرون ملک بھرتیوں کے سیکنڈل میں گرفتار

معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو انسانی سمگلنگ اور بیرون ممالک بھرتیوں کے سکینڈل میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا گیا، ایف آئی اے اسلام آباد اور ایف آئی اے لاہور نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم جہانزیب کو حراست میں لیا۔ … Read more

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر کی چھت گرنے سے جان بحق ہونے والی خواتین کی تعداد 10ہو گئی ، 50 سے زائد زخمی ابتدائی ، تقریباً دو سو کے قریب خواتیں چھت پر موجود تھیں کہ افسوسناک واقعہ پیش آگیا

10 خواتین جاں بحق، 50 سے زائد زخمی ابتدائی معلومات رحیم یار خان انتہائی افسوسناک واقعہ چک نمبر 123 پی منٹھار روڈ پر واقع بشارت ٹریڈرز جوکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے نکال رہا تھا۔ خواتین کا بہت زیادہ رش اوربھیڑ کی وجہ سے بہت زیادہ خواتین چھت کے اوپر چڑھ گئیں اور دوکان … Read more

انتہائی افسوسناک واقعہ میں ظالم شخص نے اپنا پورا خاندان گاجر مولی کی طرح کاٹ ڈالا، چار بیٹوں ایک بیٹی اور بیوی کو کلہاڑی کے پے درپے وار کرکے قتل کردیا، خود کشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

انتہائی افسوس ناک واقعہ میں گھر کے سربراہ نے اپنا پورا کنبہ قتل کر دیا *⭕سرگودھا میں ظالم شخص نے اپنا ہی پورا گھر گاجر مولی کی طرح کاٹ ڈالا۔۔۔!* *👈🏻سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ کے گاؤں 25 جنوبی میں دلخراش وقوعہ میں 6 افراد جاں بحق۔* ظالم باپ یاسین ملاح نے کلہاڑی سے اپنے ہی … Read more

وریام والا ضلع جھنگ سے اغواء کے بعد انتہائی بیہمانہ طریقے سے قتل ہونے والا ڈاکٹر چوہدری عمر رفیق کے نامزد ملزمان کو ٹرائل کورٹ نے ضمانت پر رہا کر دیا، غم زدہ بوڑھا باپ کی پریشانیوں میں اضافہ ہو گیا، ضلع جھنگ کے ڈاکٹر ایسوسی ایشن کو ساتھی ڈاکٹر کے مقدمہ میں عدم دلچسپی پر سوالیہ نشان اٹھنے لگا، ، آئی جی پنجاب ،آر پی او فیصل آباد سے پولیس ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے ،جرم کا اعتراف کرنے والے مجرمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کی استدعا

میرے ساتھ مل کر آواز اٹھائیے۔ڈاکٹر چوہدری عمر رفیق کے ایک دوست کے زریعے اس کیس کے متعلق معلومات کے مطابق نیوز لگائی جا رہی ہے – تقریباً ڈھائی سال پہلے ایک بہت تکلیف دہ واقعہ پیش آیا تھا۔ ڈاکٹر چوہدری عمر رفیق میرے ساتھ یونیورسٹی میں پڑھتے رہے تھے۔ وہ جھنگ کے علاقے وریام … Read more

جب بیٹیاں باپ کو مشکل میں دیکھ کر خطروں سے کھیلنے لگ جاتی ہیں، ایک بہادر بیٹی کی بہادری کے چرچے

اپنے بابا کی بہادر بیٹی : ملتان میں پیش آیا یہ واقعہ کچھ ہفتے پرانا ضرور ہے لیکن بیٹی کی محبت کی ایک خوبصورت مثال ہے ۔۔۔۔ نذیر گجر صاحب آرمی ریٹائرڈ ہیں اور ملتان کینٹ میں اپنے گھر کے پاس ہی ایک جنرل سٹور چلاتے ہین انکی اہلیہ اور دو جوان بیٹیاں بھی سٹور … Read more

جھنگ کی الیکٹرک بسوں میں جیب کتروں کا راج ،عید قریب آتے ہی جیب کترنے کی وارداتیں بڑھنے لگیں

جھنگ کی الیکٹرک گرین بسوں میں جیب کتروں کا راج، عید قریب آتے ہی وارداتوں میں اضافہ روزانہ درجنوں مسافر موبائل فون اور ہزاروں روپے سے محروم، شہریوں کا ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ جھنگ(چوہدری ربنواز فیصل) جھنگ شہر میں چلنے والی الیکٹرک گرین بسوں میں جیب تراشی … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) زیر تعمیر مکان کے واٹر ٹینکر میں گرنے سے چار سالہ معصوم بچہ جان بحق، پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی

*عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں*— *معصوم بچہ زیرِ تعمیر واٹر ٹینک میں گر کر جاں بحق* شور کوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ ) تحصیل شورکوٹ میں ایک افسوسناک حادثے کے نتیجے میں چار سالہ معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوئی کہ جھنگ والا پھاٹک، … Read more

گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفیٰ )پتنگ ساز فیکٹری پر چھاپہ، 11 ہزار سے زائد پتنگیں برآمد، ملزم گرفتار پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں پتنگ فروشی اور پتنگ بازی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، رپورٹ رانا فیصل اقبال

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)پتنگ ساز فیکٹری پر چھاپہ، 11 ہزار سے زائد پتنگیں برآمد، ملزم گرفتار پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں پتنگ فروشی اور پتنگ بازی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں سی آئی اے سٹاف نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خفیہ اطلاع پر پتنگ ساز فیکٹری پر … Read more