گھریلو رنجش کے باعث کزن کے ہاتھوں 4 سالہ بچہ قتل، ملزمہ گرفتار

*گھریلو رنجش خونی سانحہ بن گئی، نواحی گاؤں 321 گ ب میں 4 سالہ حسن مبینہ طور پر کزن کے ہاتھوں قتل، ملزمہ گرفتار* *ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں 321 گ ب میں گھریلو تنازعہ ایک ہولناک سانحے میں تبدیل ہو گیا، جہاں چار سالہ معصوم بچے حسن کو مبینہ طور پر اس … Read more

دکان کی چھت سے لاش برآمدگی کا معاملہ، پولیس کارروائی میں مصروف

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زبیدہ مسجد روڈ پر واقع ایک فرنیچر کی دکان کی چھت سے مشتاق نامی شخص کی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس جلدی وہاں پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ اب وہ قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے مراحل میں ہے۔ ابھی تک موت کی … Read more

ایک ہی گھر سے تین بہنیں پر اسرار طور پر لاپتہ، والدہ اپنے ہمراہ لیکر جانے کی اطلاع

🚨 کراچی: ایک ہی گھر کی 3 سگی بہنیں لاپتہ! دل دہلا دینے والا معاملہ 💔 زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟ شہرِ قائد کے علاقے سول لائنز سے تین سگی بہنیں بیک وقت پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی ہیں۔ سمجھ نہیں آتا کہ آخر اتنے مختصر وقت میں گمشدگی کے اتنے کیسز … Read more

پہلی خاتون ڈی پی او سونیا شمروز کی تعیناتی کے چرچے

*🚨خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی خاتون ڈی پی او سونیا شمروز تعینات* پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو ڈی پی او تعینات کر دیا گیا۔ سونیا شمروز برطانیہ سے کریمنالوجی میں انٹرنیشنل فیلوشپ حاصل کر چکی ہیں جبکہ سونیا شمروز ایشیا کی اعلیٰ خاتون آفیسر کا ایوارڈ … Read more

ائیر فورس کے بہادر گروپ کیپٹن اغواء کاروں سے خاتون کو بچاتے ہوئے شہید ہو گئے

*ائیرفورس کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید ہوگئے ، واقعہ اسلام آباد کے نائنتھ ایوینیو پر پیش آیا۔* تفصیلات کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم نےموٹرسائیکل پرسوار شخص کو ایک خاتون کا ہاتھ کھینچتے دیکھا،گروپ کیپٹن عاصم موٹرسائیکل کے قریب رکے تو خاتون گاڑی کی دوسری طرف بھاگ گئی۔ اسی دوران مبینہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) برتھ سرٹیفکیٹ کےلئے 13 ہزار رشوت لینا نائب قاصد کو مہنگا پڑ گیا، اینٹی کرپشن جھنگ نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

برتھ سرٹیفکیٹ کے عوض 13 ہزار روپے رشوت لینے والا نائب قاصد رنگے ہاتھوں گرفتار جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ سے) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ جھنگ نے کامیاب ٹریپ ریڈ کے دوران یونین کونسل نمبر 16، کوٹ سائیں سنگھ کے نائب قاصد جاوید اقبال کو برتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے عوض 13 ہزار روپے رشوت وصول کرتے … Read more

16 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے بعد طبیعت نڈھال ہونے پر ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

جھنگ کے بعد چونیاں : ایشال فاطمہ والا واقعہ ٹھنڈا پڑ گیا ، چونیاں کی 16 سالہ لڑکی کو زیا۔دتی کا نشانہ بنانے کے بعد پرائیویٹ ہسپتال میں چھوڑ کر ملزمان فرار ۔۔۔۔ضلع قصور، تحصیل چونیاں کی ظہیرآبادکالونی میں 16 برس کی لڑکی سے مبینہ زیا۔دتی اور پھر اسے ہسپتال چھوڑنے کا واقعہ سامنے آیا … Read more

مسافر بس کھائی میں گرنے سے افسوس ناک حادثہ ، جان بحق ہونے والوں کی تعداد 39 تک پہنچ گئی

*انتہائی افسوس ناک* *بلوچستان میں خوفناک حادثہ، مسافر بس کھائی میں گرنے سے 39 افراد جاں بحق* ضلع ژوب میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں بس گہری کھائی میں گرنے سے 39 مسافر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ شیرانی کے علاقے دانہ سر میں اس وقت پیش آیا، … Read more

دوستی کے بہانے پاکستان آنیوالی دو غیر ملکی خواتین اغوا، مبینہ اجتماعی زیادتی اور 15 لاکھ ڈالر تاوان کیس، 4 ملزمان گرفتار

لاہور ڈیفنس: دو غیر ملکی خواتین اغوا، مبینہ اجتماعی زیادتی اور 15 لاکھ ڈالر تاوان کیس، 4 ملزمان گرفتار لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں دو غیر ملکی خواتین کو مبینہ طور پر دوستی کے بہانے پاکستان بلا کر اغوا، یرغمال بنانے، تشدد، جنسی زیادتی اور 15 لاکھ امریکی ڈالر (تقریباً 41 کروڑ روپے) تاوان … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا عدیل خان لغاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، ڈکیتی و مویشی چوری میں ملوث دو گینگ گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے 9 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جرائم پیشہ افراد کے خلاف تھانہ وریام والا کے ایس ایچ او عدیل خان لغاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، چوری اور مویشی چور میں ملوث دو گینگ گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 9 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،مزید تفتیش جاری، کریمنل گینگز کے خلاف جاری کریک … Read more