ایک اور خاتون ٹک ٹاکر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، بہن زخمی، مقدمہ درج

ٹیکسلا: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر ‘گلامنہ’ جاں بحق، 15 سالہ بہن زخمی ٹیکسلا (شیخ غلام مصطفیٰ ) ٹیکسلا کی حدود میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 13 لاکھ (1.3 ملین) فالوورز رکھنے والی مشہور ٹک ٹاکر شمشو عرف ‘گِلامنہ’ جاں بحق جبکہ ان کی 15 … Read more

سنگدل ماں نے 15 روز کی بچی صرف 15 ہزار میں فروخت کر دی، بچی آگے آگے فروخت ہوتی رہی، چھ ملزمان گرفتار

سمندری سنگدل ماں نے 15 روزہ بچی صرف 15 ہزار کے عوض فروخت کردی جس نے بچی خریدی اس نے 50 ہزار میں لاہور میں فروخت کردی پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا- #سمندری #15روزہ بچی فروخت #ماں نے فروخت کی #چھ ملزمان گرفتار #فیصل آباد #نیوز #بریکنگ نیوز #پاکستان آن لائن نیوز نیٹ … Read more

معروف سٹیج ڈانسر پر فائرنگ، ملزم سابق سی سی ڈی اہلکار نکلا

*اسٹیج ڈانسر حنا شیخ پر فائرنگ کیس میں اہم انکشاف* فائرنگ کر نے والا ملزم سابق سی سی ڈی اہلکار نکلا پولیس کے ملزم کو گرفتار نہ کرنے پر اداکارہ قانونی ٹیم کے ہمراہ آر پی او آفس پیش ہوئیں سابق سی سی ڈی اہلکار اسٹیج ڈانسر سلک کا قریبی دوست ہے حنا شیخ #فیصل … Read more

مسجد کے مائیک سے کرنٹ لگنے کا افسوسناک واقعہ،20 سالہ مؤذن جاں بحق ،بچانے کی کوشش میں ساتھی زخمی

فیصل آباد مسجد میں مائیک سے کرنٹ لگنے کا حادثہ ، مؤذن جاں بحق ، قاری زخمی۔۔۔ سرگودھا روڈ نلکا کوہالہ اسٹاپ پر 20 سالہ مؤذن عثمان اذان دیتے ہوئے مائیک سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔۔۔ جبکہ انہیں بچاتے ہوئے 40 سالہ قاری غلام رسول زخمی ہوگئے۔۔۔ ریسکیو نے دونوں کو الائیڈ ہسپتال … Read more

فیس بک کی دوستی ایک بار پھر دھوکا دے گئی، بڑے عرصے کے بعد پہلی ملاقات ہی بھیانک ثابت

موبائل فون کی دوستی کا بھیانک انجام موبائل فون پر دوستی کتنے لوگوں کی زندگیاں کھا گئی کتنے ہنستے بستے گھر ان دوستیوں کی بھینٹ چڑھ گئے- ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں افسوس ناک واقع پیش آیا 15سالہ اریشہ کی موبائل فون پر عابد نامی شخص سے دوستی ہو جاتی ہے عابد جو پیشہ … Read more

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے 355 پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈ دینےکی منظوری دے دی، ایوارڈ حاصل کرنے والوں سابق ڈی جی ستھرا پنجاب موجودہ ڈپٹی کمشنر جھنگ بھی شامل

*📢صدر مملکت نے355 پاکستانی و غیرملکی شخصیات کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری دیدی* اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈ دینےکی منظوری دی ہے۔ سول ایوارڈز دینے کی تقریب آئندہ سال 23 … Read more

سعودی عرب میں گاڑی پارکنگ پر جھگڑا خون ریزی میں تبدیل ،دو سگے بھائیوں سمیت تین پاکستانی قتل

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گاڑی کی پارکنگ کے تنازع پر جھگڑے کے نتیجے میں خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے تین پاکستانی نوجوان قتل ہو گئے ہیں۔ واقعے کی اہم تفصیلات: مقتولین کی شناخت: جاں بحق ہونے والے تینوں نوجوانوں کا تعلق باجوڑ (تحصیل خار اور سالارزئی) سے ہے۔ مقتولین … Read more

پنجاب میں دریائے چناب پر مزید نئے ڈیم بنانے کے لیے فزیبیلٹی اسٹڈی شروع کرنے کی اطلاعات، مزید چار جگہوں کا تعین کر لیا گیا،مڈھ رانجھا، چنیوٹ اور شاہ جیونہ جھنگ بھی شامل

دریائے چناب پر نئے ڈیمز کا منصوبہ واپڈا نے فزیبلیٹی اسٹڈی شروع کر دی تقریباً 45 لاکھ ایکڑ فٹ ذخیرے کی صلاحیت کے چاروں ڈیمز کی تعمیراتی لاگت کا تخمینہ 298 ارب روپے ہے، وزیر آباد، مڈھ رانجھا، چنیوٹ اور شاہ جیونہ کے مقام پر ڈیمز بنائے جائیں گے-

جھنگ :تھانہ موچیوالا کے علاقہ میں قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری، ورثاء کا جھنگ پریس کلب میں احتجاج ،پولیس نامزد ملزمان کو گرفتار کرنے کے بجائے پروٹوکول دے رہی ہے، ورثاء کا الزام

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپوٹر) تھانہ موچی والا کے علاقہ چک نمبر 442 ج ب میں ایک ماہ قبل میں ہونے والی قتل کی واردات کے مدعی محمد رمضان نے کہا ہے کہ ملزمان نے معمولی رنجش پر اسکے والد کو بے دردی سے قتل اور بھائی کو زخمی کیا۔ پولیس نامزد ملزمان سے ساز باز ہو کر … Read more

جھنگ کی بیٹی حجاب ذہرہ کا کارنامہ، محنت لگن اور عزم کی مثال بن گئیں، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

جھنگ کی بیٹی کا کارنامہ – محنت، لگن اور عزم کی مثال جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) تعلیم ہی قوموں کا مستقبل سنوارتی ہے اور ضلع جھنگ کی ایک بیٹی نے یہ ثابت کر دکھایا۔ چناب کالج جھنگ کی قابلِ فخر طالبہ حجاب زہرہ نے میٹرک کے امتحان میں1200 میں سے 1186 نمبر حاصل … Read more