جھنگ سرگودھا روڈ پر نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر، دو افراد جان بحق ایک شدید زخمی ،ریسکیو 1122 جھنگ

*ابتدائی رپورٹ* ریسکیو 1122جھنگ بتاریخ 11اگست 2026 جھنگ سرگودھا روڈ اللہ ہو ہوٹل کے قریب مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ریسکیو 1122 جھنگ: حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس جائے حادثہ کی طرف روانہ، ریسکیو 1122 جھنگ مسافر بس اور موٹر سائیکل کے تصادم میں دو شخص موقع پر جاں … Read more

کمرے سے گولی کا نشانہ بنے لڑکا لڑکی کی لاشیں برآمد، پولیس تفتیش میں مصروف

*ملتان: ایک ہی کمرے سے نوجوان لڑکے اور لڑکی کی گولی لگی لاشیں برآمد* ملتان کے علاقے جنگل مڑیالہ روڈ پر ایک گھر سے 20 سالہ لڑکی اور 25 سالہ نوجوان کی گولی لگی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق دونوں کی لاشیں ایک ہی کمرے سے ملیں، جبکہ جائے وقوعہ سے ایک … Read more

17 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل، مبینہ طور پر بہنوئی نے پتھر مار کر زخمی کرنے کے بعد گلہ گھونٹ کر قتل کیا

تلہ گنگ میں 17 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل، بہنوئی ہی قاتل نکلا چکوال پولیس نے تلہ گنگ کے قریب گاؤں موگلہ کی ڈھوک ڈالی میں 17 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ چار روز میں حل کرتے ہوئے مبینہ قاتل کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ والدہ کے … Read more

ڈاکٹرز کی کمال مہارت، 20 سالہ لڑکی کے معدے سے 8 لوہے کے کیل نکال لئے گئے

*نشتر ہسپتال ملتان میں 20 سالہ لڑکی کے معدے سے بغیر آپریشن 8 لوہے کے کیل نکال لیے گئے۔* نشتر ہسپتال میں حیران کن طبی کامیابی ملتان کے نشتر ہسپتال میں ڈاکٹروں نے اینڈوسکوپی کے ذریعے بغیر آپریشن ایک 20 سے 22 سالہ لڑکی کے معدے سے 8 کیل کامیابی سے نکال لیے۔ مریضہ شدید … Read more

شوہر کو منانے کے لیے تعویز لینے کے لئے جعلی پیر کے پاس جانے والی خاتون کو پیر کی وجہ سے ہی طلاق ہو گئی

کوٹ ادو شوہر کو منانے کے لئے تعویذ لینے کے لئے جعلی پیر کے پاس جانے والی خاتون کو پیر کی وجہ سے ہی طلاق ہوگئی،🙂🙂🙂جعلی پیر تعویز دینے کے بہانے کئی مرتبہ خاتون کو زی ا د تی کا نشانہ بناتا رہا،،خاتون نے تعویذ کے لئے آنے سے انکار کیا تو جعلی پیر نے … Read more

مغوی پولیس اہلکار کو بازیاب کروا لیا، مبینہ طور پر انعام سالم والا نے آئی جی پنجاب سمیت تمام پولیس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں تھیں،اغواء میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے کی اطلاعات

*سرگودھا پولیس کا کامیاب آپریشن مغوی پولیس اہلکار بازیاب* پولیس ذرائع انعام سالم والا نامی ملزم نے گزشتہ روز سرکاری اسلحہ سمیت پولیس اہلکار کو اغواء کرنے اور آئی کی پنجاب سمیت تمام پولیس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں تھیں سرگودھا: اویس حوالدار کے اغواء میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، سرکاری مؤقف … Read more

پیسے ڈبل کرنے کا جھانسہ دے کر دو جعلی پیرلاکھوں روپے لیکر رفو چکر ہو گئے، وڈیو میں پہچان کرکے متاثرہ فیملی کو مطلع کرنے کی استدعا

لیہ :فتح پور چک نمبر 204 ٹی ڈی اے میں دو نامعلوم افراد محمد اشرف ولد محمد علی کے گھر آئے اور کہا کہ ہم دربار پیر بارو شریف سے آئے ہیں انہیں پانی پلائیں محمد اشرف نے انہیں چارپائی پر بٹھایا اور پانی پلایا گفتگو کے دوران ایک شخص نے خود کو پیر بارو … Read more

کم عمری کی نادانی، محبت ہار گئی، ماں کی مامتا جیت گئی

صرف 13 سال کی عمر، گود میں 7 ماہ کا بیٹا، اور عدالت سے انصاف کی جدوجہد… بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے سامنے آنے والا یہ واقعہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 13 سالہ انامیکا اختر نے قانونی کارروائی کے بعد اپنے 7 ماہ کے بیٹے … Read more

وفاقی حکومت کا دو مسافر ٹرینیں(بابو ایکسپریس، ساندل ایکسپریس) بحال کرنے کا فیصلہ ،نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، مزید ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

*وفاقی حکومت کا دو مسافر ٹرینیں (بابو ایکسپریس، ساندل ایکسپریس) بحال کرنے کا اعلان* ⬅️بابو مسافر ٹرین 20 اگست سے لاہور سے لالہ موسیٰ کے درمیان چلائی جائے گی ⬅️ساندل ایکسپریس 21 اگست سے ملتان، جھنگ اور سرگودھا کے درمیان چلائی جائے گی ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق بابو مسافر ٹرین اور ساندل ایکسپریس آئندہ … Read more

کان میں چابی ڈال کر میل نکالنا موت کا سبب بن گئی ،شوروم کا مالک انفیکشن پھیلنے کے بعد جان بحق

چھدرو ___ چابی سےمیل نکالنا موت بن گیا شوروم کے مالک حاکم کٹوخیل انتقال کر گئے کان میں چابی سے خارش کے باعث بننے والا معمولی زخم جان لیوا انفیکشن بن گیا انفیکشن چہرے تک پھیلنے اور شدید سوجن ہوجانے پر مرحوم کو راولپنڈی بھی منتقل کیا گیا تھا راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرِ علاج … Read more