دنیا کی نایاب ترین شیری نسل کی “ڈنڈی بکری” 18 لاکھ روپے میں فروخت

دنیا کی نایاب ترین شیری نسل کی بکری راجن پور میں شیری نسل کی محض 15 کلوگرام وزنی ایک نایاب “ڈنڈی بکری” 18 لاکھ روپے کی خطیر رقم میں فروخت ہو گئی۔ بکری کی فروخت محض ایک عام سودا نہیں تھی بلکہ اسے ایک یادگار تقریب کی شکل دی گئی؛ خریدار درجنوں گاڑیوں کے قافلے، … Read more

ایک اور خوبرو ٹک ٹاکر خاتون غیرت کے نام پر قتل

*جام پور میں ٹک ٹاکر 22 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر چچا اور کزن نے قتل کر دیا ۔ ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے، گرفتاری کے لئے چھاپے جاری* *مقتولہ کو ایک سال قبل طلاق ہوچکی تھی اپنی والدہ کے ساتھ رہائش پذیر تھی پولیس کے مطابق … Read more

کھیلنے کی نیت سے گاڑی میں گھسنے والے 4 بچے دم گھٹنے سے جان بحق، پورے علاقے میں کہرام مچ گیا

*میانوالی: کھیلنے کی غرض سے گاڑی میں گھسنے والے 4 بچے دم گھٹنے سے جاں بحق* میانوالی میں تین بچیاں اور ایک بچہ کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میانوالی کے علاقے کھگلانوالہ میں گزشتہ شام پیش آیا۔ پولیس نے کہا کہ بچےکھیلتے ہوئےکار میں داخل ہوئے اورکارکا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)میاں ثاقب علی جنجوعہ کو سب انسپکٹر پرموٹ ہونے پر جنجوعہ اتحاد ویلفیئر کے راہنماؤں سمیت جنجوعہ برادری کے سرکردہ شخصیات اور دوست احباب نے مبارکباد دی ہے،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ،چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر میاں اسحاق شاہد جنجوعہ مرکزی رہنما میاں سلیم اختر جنجوعہ میاں فاروق جنجوعہ میاں لیاقت علی جنجوعہ تحصیل صدر اٹھارہ ہزاری میاں ناصر محمود جنجوعہ میاں یسین جنجوعہ ضلعی صدر یوتھ ونگ میاں شاہنواز جنجوعہ تحصیل صدر جھنگ میاں عبدالقدوس … Read more

نامعلوم افراد کی جانب سے ملت ایکسپریس کے انجن پر پتھراؤ

سرگودھا میں ملت ایکسپریس پر پتھراؤ، ریلوے انجن کی فرنٹ سکرین ٹوٹ گئی سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس پر سرگودھا کے قریب نامعلوم لڑکوں نے پتھراؤ کر دیا پتھر لگنے سے ریلوے انجن کی فرنٹ سکرین ٹوٹ گئی۔ خوش قسمتی سے ڈرائیور محفوظ رہا۔ پتھراؤ کے باعث ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگائی، مگر … Read more

زہریلی شراب پینے کا افسوسناک واقعہ، مبینہ طور پر چار افراد جان بحق

🚨 کمالیہ میں مبینہ زہریلی شراب پینے کا افسوسناک واقعہ، 4 افراد جاں بحق، ڈی پی او کا نوٹس کمالیہ / ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ: تھانہ بھسی کے علاقے موضع بھسی کاٹھیاں میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں … Read more

جائیداد کے تنازع پر پر فائرنگ دو بھائی جان بحق، تیسرا بھائی صدمے سے جان بحق

🚨*کرم:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، صدمے سے تیسرا شخص بھی چل بسا* ضلع کرم کے علاقے ڈال میں چچازاد بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئےجبکہ ایک اور شخص صدمہ برداشت نہ کرنے کے باعث دل کا … Read more

چنیوٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈپٹی کمشنر سمیت تینوں تحصیلوں کی اسسٹنٹ کمشنر خواتین اپنی خدمات سرانجام دینے میں مصروف

چنیوٹ کی تاریخ میں پہلی بار خواتین افسران نے اعلیٰ انتظامی عہدوں پر قیادت سنبھال لی میڈم عائشہ رضوان بطور ڈ پٹی کمشنر جبکہ میڈم شائستہ منور جین اسٹنٹ کمشنر چنیوٹ ، میڈم حبیبہ بلال اسٹنٹ کمشنر لالیاں اور میڈم شینا اعظم اسٹنٹ کمشنر بھوانہ تعینات ہیں شہری حلقوں نے اس پیش رفت کو خواتین … Read more

پاکستان میں ایجاد جرم بن گئی ،20 روپے میں سفر کروانے والے معروف شخص پر تشدد کی اطلاعات

پاکستان میں ایجاد جرم بن گئی: 20 روپے میں سفر کروانے والے عارف انقلابی پر تشدد اور تلخ حقائق کہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے، لیکن ہمارے معاشرے میں شاید “ایجاد مصیبت کی ماں” ہے۔ مانسہرہ کے ایک غریب پرور اور ذہین شہری عارف انقلابی نے جب مہنگائی کے مارے عوام کی … Read more

نہر میں ڈوبنے والے چار سالہ بچے کی لاش نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی،ریسکیو 1122 شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ بچوں کو نہروں، دریاؤں، تالابوں اور دیگر آبی مقامات کے قریب ہرگز اکیلا نہ چھوڑیں

31 جولائی 2026 ڈروننگ کیس *ٹوبہ ٹیک سنگھ:گوجرہ: نہر میں ڈوبنے سے 4 سالہ بچہ جاں بحق:* ٹوبہ ٹیک سنگھ (گوجرہ): چک نمبر 368 جی بی جھیلیاں والا روڈ پر نہر میں ڈوبنے کے باعث 4 سالہ زین علی ولد غلام باہو جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوئی کہ تقریباً 3 سے … Read more