حج نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی پوری زندگی بدل ڈالی، 5 سٹار ہوٹل کیلئے الگ کیا ہوا پانچ کنال زمین مسجد کے نام وقف کردی، معروف شخصیات نے سنگ بنیاد رکھ دیا

حج نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی پوری زندگی بدل ڈالی کراچی میں 5 سٹار ہوٹل کیلئے الگ کیا ہوا پانچ کنال زمین مسجد کے نام وقف کر رپورٹ کےمطابق حج سے واپسی کے بعد وسیم اکرم نے اپنی پانچ کنال زمین مسجد اور مدرسے کیلئے وقف کردیا گزشتہ روز اسی زمین پر ایک … Read more

سرکاری ہسپتال میں ایکسرے ڈیپارٹمنٹ” پرائیویٹ جاگیر” بن گیا، معصوم بچے کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر ورثاءسراپا احتجاج

الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کا ایکس-رے ڈیپارٹمنٹ “پرائیویٹ جاگیر” بن گیا؛ معصوم بچے کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر عوام کا شدید احتجاج ​فیصل آباد (بیورو رپورٹ): الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے ایکس-رے ڈیپارٹمنٹ میں تعینات انچارج رانا تجمل اور ان کے عملے کی جانب سے انسانیت سوز غنڈہ گردی اور بدتمیزی کا شرمناک واقعہ … Read more

انصاف کو کفن نہ پہنائیں، یتیم بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کیس، پولیس کا گھناؤنا کردار بے نقاب

انصاف کو کفن نہ پہنائیں: چک نمبر 186 ر ب کے یتیم بچی کے ساتھ زیادتی کا کیس، پولیس کا گھناؤنا کردار بے نقاب ​ایم ایس، آئی جی پنجاب، آر پی او اور سی پی او فیصل آباد سے بیوہ ماں کی دہائی: کیا یتیم بچی کو انصاف نہیں ملے گا؟ ​فیصل آباد ( بیورو … Read more

انتہائی درد ناک واقعہ میں نانی اماں کو ملنے کے لیے جانے والے چار بچے کھلے تالاب میں ڈوب کر جان بحق

انتہائی افسوسناک خبر چھانگا مانگا کے علاقے ویر سنگھ میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا، جہاں پانی کے تالاب میں ڈوب کر چار معصوم بچے جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق ہونے والوں میں 11 سالہ ہادیہ، 12 سالہ عمران، 12 سالہ مراد اور 9 سالہ فیضان شامل ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ بچے گرمیوں کی چھٹیاں … Read more

22 سالہ خاتون نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا دی، سرچ آپریشن جاری

پل دریائے چناب پر 22 سالہ نوجوان لڑکی کی چھلانگ، سرچ آپریشن جاری چنیوٹ کے قریب پل دریائے چناب پر 22 سالہ ارم بی بی دختر مرزا، سکنہ چک نمبر 44 لالیاں نے مبینہ طور پر دریا میں چھلانگ لگا دی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر … Read more

پرانی دشمنی نے آج پھر چار گھر اجاڑ دئیے ،مقتولین میں دو سگے بھائی بھی شامل

🚨خانیوال نیازی چوک میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے 2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق آئی جی پنجاب عبدالکریم کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب آئی جی پنجاب کا ڈی پی او خانیوال کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم خانیوال نیازی چوک کار پر … Read more

پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گرنے سے افسوس ناک حادثہ، ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہو گئے

مظفر آباد (آزاد کشمیر) میں پاکستان آرمی کے MI-17 ہیلی کاپٹر کے فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہونے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت کی خبر نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے۔ وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے یہ بہادر سپاہی ہمیشہ قوم … Read more

سیاحوں کی وین میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ، جان بحق ہونے والوں کی تعداد دس ہو گئی، تیرہ زخمی

مری ایکسپریس وے پر سیاحوں کی وین میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، 13 زخمی، ترجمان موٹروے پولیس جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا ایک ہی خاندان سے تعلق تھا، جو ملتان سے مری جا رہے تھے، ترجمان موٹروے پولیس مری موٹروے پر حادثہ مسافر وین میں آگ … Read more

لاپتہ تین جوان لڑکیوں کو پولیس کی کوششوں سے برآمد کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

گوجرہ۔۔سٹی پولیس کی بہترین کارکردگی و کاوش گوجرہ۔لاپتہ ہونی والی تین لڑکیوں کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا گوجرہ۔کچا گوجرہ کی تین جوان سالہ مزدور لڑکیوں کی گمشدگی کا مقدمہ خاتون کی مدعیت میں درج تھا گوجرہ۔لاپتہ ہونے والی تینوں لڑکیوں میں دو بہنیں اور ایک انکی پھوپھی شامل تھی گوجرہ۔سماجی حلقوں کی … Read more