خواتین کی عزتوں سے کھیلنے والا گروہ گرفتار، ریپ کیس میں پھنسوا کر بھاری رقم وصول کی جاتی، خاتون سرغنہ گرفتار

چنیوٹ: ریپ کیس کے جھوٹے مقدمات درج کروانے والی خاتون گرفتار چنیوٹ ۔صدف نامی خاتون بلیک میلنگ گروہ کی سرغنہ تھی، پولیس چنیوٹ ۔مجبور اور غریب گھرانوں کی خواتین کو استعمال کروا کر مقدمات درج کرواتی تھی، ایف آئی آر چنیوٹ ۔ ملزمہ جھوٹے میڈیکل بنوا کر مقدمہ درج کروا کر لاکھوں روپیے بٹورتی تھی، … Read more

نوشہرہ سون سکیسر:ڈی ایس پی پٹرولنگ خوشاب ملک عبدالرحمن کی زیر صدارت پٹرولنگ پولیس خوشاب کی ماہ ستمبر 2024 کی کارکردگی جاری کر دی گئی، رپورٹ ملک زاہد فاروق اعوان بیوروچیف پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک

نوشہرہ سون سکیسر(نمائندہ آن لائن)ڈی ایس پی پٹرولنگ خوشاب ملک عبدالرحمن کی زیر صدارت پٹرولنگ پولیس خوشاب کی ماہ ستمبر 2024 کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا جس میں پٹرولنگ پولیس خوشاب نے ماہ اگست 2024 میں ناجائز اسلحہ کا01 مقدمہ درج کرایا منشیات کے 04 مقدمات درج کرائے اور 60 لیٹر شراب برآمد کی … Read more

نوشہرہ سون سکیسر:اساتذہ کی لگن اور محنت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عالمی یوم اساتذہ کے حوالے سے نجی کالج میں تقریب کا انعقاد، سابق صوبائی وزیر،ایم پی اے ملک محمد آصف بھا کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی، رپورٹ ملک زاہد فاروق اعوان بیوروچیف پاکستان ان لائن نیوز نیٹ ورک

نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق )اساتذہ کی لگن اور محنت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عالمی یوم اساتذہ کے حوالے سے نجی کالج میں منعقدہ تقریب کا انعقاد کیا گیا سابق صوبائی وزیر،ایم پی اے ملک محمد آصف بھا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی- انہوں نےقوم کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت … Read more

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ نباتات میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کے لئے تیاریاں جاری، دنیا بھر سے سائنسدان،اساتذہ،طلباء و طالبات سیمت دیگر اہم شخصیات شریک ہوں گی، انسٹیٹیوٹ آف باٹنی،بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا ایک نمایاں ادارہ ہے، تسمیہ نور کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف پاکستان آن لائن نیوز

بی زیڈ یو ملتان کے شعبہ نباتات میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہو گئی دنیا بھر سے سائنسدان،اساتذہ،طلبا و طالبات سیمت دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گئی انسٹیٹیوٹ آف باٹنی،بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان باٹنی(پودوں کی سائنس)کے میدان میں ایک نمایاں ادارہ تسمیہ نور- جامعہ بہاالدین زکریا (BZU)ملتان، پاکستان کی چند معروف اور بین … Read more

انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو این ایف سی آئی ای ٹی ملتان کے وائس چانسلر کی اپنے ادارے کے لیئے شب و روز کاوشیں قابل ستائش ہیں، بعض سازشی عناصر ان کی ایمانداری اور کارکردگی جانتے ہوئے بھی ان کے خلاف من گھڑت پروپیگنڈہ کرتے رہتے ہیں صدر پاکستان، گورنر پنجاب اور وفاقی وزیر تعلیم سے عوامی حلقوں نے بڑا مطالبہ کر دیا، رپورٹ محمد اعجاز رضوی

مخالفین کو ان کی ایمانداری اور محنت برداشت نہیں ہوئی اور وہ ان کے خلاف جھوٹی اور من گھڑت کہانیاں بنا کے پیش کرتے رہتے ہیں اور یاد رہے یہ وہ لوگ ہیں جو نہ تو اپنے کام میں کوئی کردار ادا کر سکے اور نہ ہی اپنے خود کے کردار کو بہتر بنا سکے- … Read more

ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ہیلمٹ کے حوالے سے خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کردی،

ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ہیلمٹ کے حوالے سے خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کردی، یونیورسٹیز کے رجسٹرارز اور کالجز کے پرنسپلز کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موٹر سائیکل سوار اساتذہ اور طلبہ ہیلمٹ لازمی پہنیں گے، بغیر … Read more

پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر امن کونسل پاکستان کے پنجاب کے لیے صدر نامزد، نوٹیفکیشن جاری، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر امن کونسل پاکستان کے پنجاب کے لیے صدر نامزد نوٹیفکیشن جاری…. پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر امن کونسل پاکستان کے پنجاب کے لیے صدر نامزد نوٹیفکیشن جاری امن کونسل پاکستان کا مقصد معاشرے کے تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ ملا کر امن کے لیے کوششیں کرنا ہےاس کے لیے گورنمنٹ … Read more

اسرائیلی جارحیت۔حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ،بیٹی سمیت۔25افراد شہید ہوگئے، حملے کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

اسرائیلی جارحیت۔حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ،بیٹی سمیت۔25افراد شہید ہوگئے ۔ حسن نصراللہ بیروت میں اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے بی بی سی کے مطابق حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی حزب اللہ ترجمان کے مطابق حسن نصر اللہ کو گزشتہ روز کے حملے میں نشانہ … Read more

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دنیا بھر میں چرچے، فلسطین، لبنان اور کشمیری مسلمانوں پر مظالم پر کھل کر بولنے پر سراہا جا رہا ہے، تقریر اردو ترجمہ کے ساتھ جاری کر دی گئی

‏بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم جناب صدر، رؤسائے مملکت و حکومت، معززین، مندوبین، خواتین و حضرات ، السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ ! 1. *تلاوت قرآن مجید* 2. یہ میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے کہ میں دوسری بار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کر رہا ہوں، ایک ایسے ملک کے وزیر … Read more

ایک غلط میسج چلا جانے پر نکہ تھانیدار حوالات بند

ایک غلط میسج نے نکے تھانیدار کو حوالات میں پہنچا دیا *بکرے کی ماں آخر کب تک خیر منائے گی* لاہور رشوت مانگنے کا میسج غلطی سے افسرکو چلا گیا۔۔۔ اے ایس آئی گرفتار۔۔۔ شہری سے 70 ہزار روپے رشوت مانگنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر( اے ایس آئی) کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ پولیس حکام … Read more