صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے 355 پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈ دینےکی منظوری دے دی، ایوارڈ حاصل کرنے والوں سابق ڈی جی ستھرا پنجاب موجودہ ڈپٹی کمشنر جھنگ بھی شامل
*📢صدر مملکت نے355 پاکستانی و غیرملکی شخصیات کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری دیدی* اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈ دینےکی منظوری دی ہے۔ سول ایوارڈز دینے کی تقریب آئندہ سال 23 … Read more
سعودی عرب میں گاڑی پارکنگ پر جھگڑا خون ریزی میں تبدیل ،دو سگے بھائیوں سمیت تین پاکستانی قتل
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گاڑی کی پارکنگ کے تنازع پر جھگڑے کے نتیجے میں خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے تین پاکستانی نوجوان قتل ہو گئے ہیں۔ واقعے کی اہم تفصیلات: مقتولین کی شناخت: جاں بحق ہونے والے تینوں نوجوانوں کا تعلق باجوڑ (تحصیل خار اور سالارزئی) سے ہے۔ مقتولین … Read more
پنجاب میں دریائے چناب پر مزید نئے ڈیم بنانے کے لیے فزیبیلٹی اسٹڈی شروع کرنے کی اطلاعات، مزید چار جگہوں کا تعین کر لیا گیا،مڈھ رانجھا، چنیوٹ اور شاہ جیونہ جھنگ بھی شامل
دریائے چناب پر نئے ڈیمز کا منصوبہ واپڈا نے فزیبلیٹی اسٹڈی شروع کر دی تقریباً 45 لاکھ ایکڑ فٹ ذخیرے کی صلاحیت کے چاروں ڈیمز کی تعمیراتی لاگت کا تخمینہ 298 ارب روپے ہے، وزیر آباد، مڈھ رانجھا، چنیوٹ اور شاہ جیونہ کے مقام پر ڈیمز بنائے جائیں گے-
جھنگ سرگودھا روڈ پر نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر، دو افراد جان بحق ایک شدید زخمی ،ریسکیو 1122 جھنگ
*ابتدائی رپورٹ* ریسکیو 1122جھنگ بتاریخ 11اگست 2026 جھنگ سرگودھا روڈ اللہ ہو ہوٹل کے قریب مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ریسکیو 1122 جھنگ: حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس جائے حادثہ کی طرف روانہ، ریسکیو 1122 جھنگ مسافر بس اور موٹر سائیکل کے تصادم میں دو شخص موقع پر جاں … Read more