ڈاکٹرز کی کمال مہارت، 20 سالہ لڑکی کے معدے سے 8 لوہے کے کیل نکال لئے گئے

*نشتر ہسپتال ملتان میں 20 سالہ لڑکی کے معدے سے بغیر آپریشن 8 لوہے کے کیل نکال لیے گئے۔* نشتر ہسپتال میں حیران کن طبی کامیابی ملتان کے نشتر ہسپتال میں ڈاکٹروں نے اینڈوسکوپی کے ذریعے بغیر آپریشن ایک 20 سے 22 سالہ لڑکی کے معدے سے 8 کیل کامیابی سے نکال لیے۔ مریضہ شدید … Read more

شوہر کو منانے کے لیے تعویز لینے کے لئے جعلی پیر کے پاس جانے والی خاتون کو پیر کی وجہ سے ہی طلاق ہو گئی

کوٹ ادو شوہر کو منانے کے لئے تعویذ لینے کے لئے جعلی پیر کے پاس جانے والی خاتون کو پیر کی وجہ سے ہی طلاق ہوگئی،🙂🙂🙂جعلی پیر تعویز دینے کے بہانے کئی مرتبہ خاتون کو زی ا د تی کا نشانہ بناتا رہا،،خاتون نے تعویذ کے لئے آنے سے انکار کیا تو جعلی پیر نے … Read more

مغوی پولیس اہلکار کو بازیاب کروا لیا، مبینہ طور پر انعام سالم والا نے آئی جی پنجاب سمیت تمام پولیس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں تھیں،اغواء میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے کی اطلاعات

*سرگودھا پولیس کا کامیاب آپریشن مغوی پولیس اہلکار بازیاب* پولیس ذرائع انعام سالم والا نامی ملزم نے گزشتہ روز سرکاری اسلحہ سمیت پولیس اہلکار کو اغواء کرنے اور آئی کی پنجاب سمیت تمام پولیس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں تھیں سرگودھا: اویس حوالدار کے اغواء میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، سرکاری مؤقف … Read more

پیسے ڈبل کرنے کا جھانسہ دے کر دو جعلی پیرلاکھوں روپے لیکر رفو چکر ہو گئے، وڈیو میں پہچان کرکے متاثرہ فیملی کو مطلع کرنے کی استدعا

لیہ :فتح پور چک نمبر 204 ٹی ڈی اے میں دو نامعلوم افراد محمد اشرف ولد محمد علی کے گھر آئے اور کہا کہ ہم دربار پیر بارو شریف سے آئے ہیں انہیں پانی پلائیں محمد اشرف نے انہیں چارپائی پر بٹھایا اور پانی پلایا گفتگو کے دوران ایک شخص نے خود کو پیر بارو … Read more

کم عمری کی نادانی، محبت ہار گئی، ماں کی مامتا جیت گئی

صرف 13 سال کی عمر، گود میں 7 ماہ کا بیٹا، اور عدالت سے انصاف کی جدوجہد… بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے سامنے آنے والا یہ واقعہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 13 سالہ انامیکا اختر نے قانونی کارروائی کے بعد اپنے 7 ماہ کے بیٹے … Read more

وفاقی حکومت کا دو مسافر ٹرینیں(بابو ایکسپریس، ساندل ایکسپریس) بحال کرنے کا فیصلہ ،نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، مزید ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

*وفاقی حکومت کا دو مسافر ٹرینیں (بابو ایکسپریس، ساندل ایکسپریس) بحال کرنے کا اعلان* ⬅️بابو مسافر ٹرین 20 اگست سے لاہور سے لالہ موسیٰ کے درمیان چلائی جائے گی ⬅️ساندل ایکسپریس 21 اگست سے ملتان، جھنگ اور سرگودھا کے درمیان چلائی جائے گی ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق بابو مسافر ٹرین اور ساندل ایکسپریس آئندہ … Read more

کان میں چابی ڈال کر میل نکالنا موت کا سبب بن گئی ،شوروم کا مالک انفیکشن پھیلنے کے بعد جان بحق

چھدرو ___ چابی سےمیل نکالنا موت بن گیا شوروم کے مالک حاکم کٹوخیل انتقال کر گئے کان میں چابی سے خارش کے باعث بننے والا معمولی زخم جان لیوا انفیکشن بن گیا انفیکشن چہرے تک پھیلنے اور شدید سوجن ہوجانے پر مرحوم کو راولپنڈی بھی منتقل کیا گیا تھا راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرِ علاج … Read more

دنیا کی نایاب ترین شیری نسل کی “ڈنڈی بکری” 18 لاکھ روپے میں فروخت

دنیا کی نایاب ترین شیری نسل کی بکری راجن پور میں شیری نسل کی محض 15 کلوگرام وزنی ایک نایاب “ڈنڈی بکری” 18 لاکھ روپے کی خطیر رقم میں فروخت ہو گئی۔ بکری کی فروخت محض ایک عام سودا نہیں تھی بلکہ اسے ایک یادگار تقریب کی شکل دی گئی؛ خریدار درجنوں گاڑیوں کے قافلے، … Read more

ایک اور خوبرو ٹک ٹاکر خاتون غیرت کے نام پر قتل

*جام پور میں ٹک ٹاکر 22 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر چچا اور کزن نے قتل کر دیا ۔ ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے، گرفتاری کے لئے چھاپے جاری* *مقتولہ کو ایک سال قبل طلاق ہوچکی تھی اپنی والدہ کے ساتھ رہائش پذیر تھی پولیس کے مطابق … Read more

کھیلنے کی نیت سے گاڑی میں گھسنے والے 4 بچے دم گھٹنے سے جان بحق، پورے علاقے میں کہرام مچ گیا

*میانوالی: کھیلنے کی غرض سے گاڑی میں گھسنے والے 4 بچے دم گھٹنے سے جاں بحق* میانوالی میں تین بچیاں اور ایک بچہ کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میانوالی کے علاقے کھگلانوالہ میں گزشتہ شام پیش آیا۔ پولیس نے کہا کہ بچےکھیلتے ہوئےکار میں داخل ہوئے اورکارکا … Read more