اہم خبریں
اسلام آباد (شیخ غلام مصطفیٰ) سابق صدر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی کی ایوان صدر اسلام آباد میں پرنسپل سیکرٹری صدر مملکت آصف علی زرداری اور ڈاکٹر عاصم حسین سابق وفاقی وزیر حکومت پاکستان سے خصوصی ملاقات، ملک میں ہومیوپیتھک سسٹم کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو، رپورٹ ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح بیوروچیف پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک
اسلام آباد سابق صدر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی ڈاکٹر راؤ غلام مرتضیٰ کی ایوان صدر اسلام آباد میں پرنسپل سیکرٹری آصف علی زرداری صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ڈاکٹر عاصم حسین سابق وفاقی وزیر حکومت پاکستان سے خصوصی ملاقات کی ھے- سابق صدر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی کی ایوان صدر اسلام … Read more
فکر اقبال فاونڈیشن اور آرٹس اینڈ ڈیزائین کیمپس پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ” اقبال اور نسل نو” کے حوالے سے تقریب کا انعقاد،ڈاکٹر سمیراکی زیر سرپرستی طلباء و طالبات سیمت دیگر اہم شخصیات کی شرکت، رپورٹ راجہ نور الہی عاطف
فکر اقبال فاونڈیشن اور آرٹس اینڈ ڈیزائین کیمپس پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ” اقبال اور نسل نو” کے حوالے سے تقریب کا انعقاد- خصوصی تحریر: راجہ نورالہی عاطف فکر اقبال فاونڈیشن اور آرٹس اینڈ ڈیزائین کیمپس پنجاب یونیورسٹی کی مشترکہ کاوش”اقبال اور نسل نو” کےموضوع پر تقریب منعقد کی گئی۔ نوجوان نسل میں فکر … Read more
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تیسری برسی، قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا احسان کبھی نہیں بھول سکتی،رپورٹ ثمر عباس
آج محسن پاکستان جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان علیہ الرحمہ کی تیسری برسی ہے 3 سال قبل یہ تحریر لکھی تھی مطالعہ فرمائیے۔۔ لکھنا میرے مزار کےکتبے پہ یہ حروف مرحوم زندگی کی حراست میں مرگیا تحقیق وتحریر ازمحمدعثمان صدیقی- واقفان حال جانتے ہیں کہ جناب محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب علیہ الرحمہ بارے بڑےمنظم انداز … Read more
اینٹی نارکو ٹکس ٹیم کا گھر پر چھاپہ، شہریوں کا تشدد کے بعد یرغمال بنانے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ کر سرکاری ملازمین کو نجات دلائی، شہریوں کو علم ہونے کے باوجود ڈاکو ظاہر کرنے کا واویلا مچایا گیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
**TICKERS:** ٹوبہ ٹیک سنگھ: گوجرہ میں اینٹی نارکوٹکس ٹیم کا گھر پر چھاپہ ٹوبہ ٹیک سنگھ: اہل علاقہ نے اینٹی نارکوٹکس ٹیم کو یرغمال بنالیا ٹوبہ ٹیک سنگھ: اسسٹنٹ ڈائریکٹر سلمان ہندل نے 12 ملازمین کے ہمراہ غلام محمد کے گھر پر چھاپہ مارا ٹوبہ ٹیک سنگھ: اہل علاقہ کا اڈا مسلمانیاں کے قریب احتجاج، … Read more
خواتین کی عزتوں سے کھیلنے والا گروہ گرفتار، ریپ کیس میں پھنسوا کر بھاری رقم وصول کی جاتی، خاتون سرغنہ گرفتار
چنیوٹ: ریپ کیس کے جھوٹے مقدمات درج کروانے والی خاتون گرفتار چنیوٹ ۔صدف نامی خاتون بلیک میلنگ گروہ کی سرغنہ تھی، پولیس چنیوٹ ۔مجبور اور غریب گھرانوں کی خواتین کو استعمال کروا کر مقدمات درج کرواتی تھی، ایف آئی آر چنیوٹ ۔ ملزمہ جھوٹے میڈیکل بنوا کر مقدمہ درج کروا کر لاکھوں روپیے بٹورتی تھی، … Read more