موٹر سائیکل سوار سیاحوں کے قافلے کو حادثہ، معروف خوبرو موٹر سائیکل سوار سیاح علی رضا اچانک حادثے کا شکار، ہسپتال میں دم توڑ گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

افسوسناک خبر… جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سوار سیاحوں کے قافلے کو حادثہ – شاہ پور ضلع ساہیوال سے براستہ جھنگ شاہ پور کلر کہار جانے والے موٹرسائیکل سوار سیاح علی رضا ٹریکٹر کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہو گیا ، جبکہ اس کے ساتھی محفوظ رہے ، تفصیل کے مطابق … Read more

گھریلو جھگڑے پر باپ نے اپنے ہی دو جگر کے ٹکڑوں اور بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا، خود بھی گولی سے اڑا کر خودکشی کر لی، علاقے بھر میں افسوس کا اظہار

گھریلو جھگڑے پر بدبخت باپ نے اپنے ہی دو جگر کے ٹکڑوں سمیت بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا ملتان: ملتان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں افسوسناک واقعہ ملتان:گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیوی اور دو بچوں کو گولیاں مار کر خود بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔ ملتان:خاتون کی حالت نازک باپ … Read more

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ خوشاب کے زیر اہتمام ورلڈ ڈسیبلٹی ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا ۔ اس دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر میڈم شمانا اجمل کی کاوشوں کو سراہا گیا

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ خوشاب کے زیر اہتمام ورلڈ ڈسیبلٹی ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا ۔ اس دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈسٹرکٹ خوشاب میڈم شبانہ اجمل نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ اس کی صدارت سوشل ویلفیئر … Read more

روڈ حادثے میں ساتھی آفیسر سمیت جان بحق ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر مجاہد ظفر میکن کو سپرد خاک کر دیا گیا

سرگودھا کا ایک ہونہار بیٹا روڈ ایکسیڈنٹ کی نظر ہو گیا انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ 😥💔 سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے گاؤں للیانی کے رہائشی اسسٹنٹ کمشنر مجاہد ظفر میکن کار حادثہ میں جاں بحق ہو گئے۔ 😥 انکی نماز جنازہ آج للیانی اڈہ میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سپرد … Read more

نامعلوم مسلح افراد نے صحافت کی آڑ میں عطائیت کو فروغ دینے والے ڈاکٹر کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا گیا، ناک کان بھی کاٹ لیا گیا ،جاتے ہوئے کان بھی ساتھ لے کر فرار، پولیس کا موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز، رپورٹ رانا محمد نعیم خان ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

کنڈسرگانہ کے رہائشی مقامی صحافی محمد رمضان میمن کو تین نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ساتھ ناک کان بھی کاٹ لیا کان کاٹ کر ساتھ لے گئے مضروب کو تشویشناک حالت میں نشتر ملتان ریفر کردیا گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی کاروائی کا آغاز کر دیا پاکستان پریس … Read more

معروف نجی کمپنی کی بس کا موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ،دو کڑیل جوان موقع پر جانبحق، ڈرائیور فرار ریسکیو 1122 زرائع

نجی بس کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جوان موقع پر جانبحق، ڈرائیور فرار *TOBA TEK SINGH* *GOJRA* *Punjab Emergency Service Department* *Initial Emergency Detail* *Date* *30-11-2024* *Call Time* 08:00 *Type of Emergency per Caller* RTA *Incident Address* BYPASS GOJRA کنٹرول کی کال پر ٹوبہ روڈ گولڈن فلور مل بائی پاس کے قریب RTA … Read more

گھر میں آگ لگنے کا انتہائی افسوس ناک واقعہ، دو بچوں سمیت باپ جل کر جان بحق، والدہ شدید جھلس گئیں،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

گھر میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں سمیت باپ جل کر جان بحق، ماں شدید جھلس گئیں، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل – *بورےوالا. فرید ٹاؤن میں گھر میں آگ لگنے سے قیامت ٹوٹ پڑی.* *دو بچے اور ان کا نوجوان والد جاں بحق.* *دانش رضا، اس کی اہلیہ اور دو معصوم بچے … Read more

موبائل فون ٹھیک کروانا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا، دکاندار کی جانب سے مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ کا سلسلہ نہ رکنے پر والد کی مدعیت میں مقدمہ درج

*موبائل ٹھیک کرانے آئی لڑکی سے دکاندار کی زیادتی ، ویڈیو بنا کر 4 ماہ تک پیسے لیتا رہا* پنجاب کی تحصیل شکرگڑھ میں فون ٹھیک کروانے آئی لڑکی کو دکاندار نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس کے مطابق شکرگڑھ میں فون کی دکان پر لڑکی موبائل ٹھیک کروانے گئی تھی جس … Read more

پاکستانی پاسپورٹ کی فیس میں ایک بار پھر اضافہ، گم شدہ پاسپورٹ کی نئی فیس کا بھی اعلان کر دیا گیا

*حکومت کا پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلان* اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیس کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل ( ایم آر پی ) اور گمشدہ پاسپورٹس کے اجرا کیلئے الگ الگ فیس مقرر کی گئی ہیں۔ ای پاسپورٹ (36 صفحات) … Read more

ٹرانسپورٹ تنظیموں کے مذاکرات کامیاب‘ آئندہ ٹرانسپورٹرز کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوگی،موٹروے پولیس ‘کراچی گڈز کیرئیر ایسوسی کے صدر ملک شیر خان ترنڈہ محمد پناہ رحیم یار خان پہنچ گئے‘چند ہی گھنٹوں کے نوٹس پر ہزاروں گاڑیاں سڑک کے دونوں اطراف جمع ہوگئیں، موٹروے حکام نے جن گاڑیوں کے ڈاکومنٹس قبضہ میں لئے تھے واپس کئے اور بند کی گئی گاڑیاں بھی ریلیز کردی گئی،رپورٹ ملک نئیر عباس

ٹرانسپورٹ تنظیموں کے مذاکرات کامیاب‘ آئندہ ٹرانسپورٹرز کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوگی،موٹروے پولیس ‘کراچی گڈز کیرئیر ایسوسی کے صدر ملک شیر خان ترنڈہ محمد پناہ رحیم یار خان پہنچ گئے‘چند ہی گھنٹوں کے نوٹس پر ہزاروں گاڑیاں سڑک کے دونوں اطراف جمع ہوگئیں، موٹروے حکام نے جن گاڑیوں کے ڈاکومنٹس قبضہ میں لئے تھے … Read more